Skip to main content

Posts

Featured

‏ ایک دن میرا کوئی عزیز مجھے آخری الوداع کہنے اسی طرح بھاگتا ہوا آۓ گا ــ‎

 😊

‏جناب! عشق میں ادلےکا بدلہ تھوڑی ہے کہ تم نے دھوکا کیا تھا تو ہم وہی کرتے. 🔥

‏دیکھ کر اسکی دلبرانہ چُپ اوڑھ لی ہم نے عاجزانہ چُپ 🔥

صبر کی تاب نہیں جس کو وہ دل ہے میرا رحم کا نام نہیں جس میں وہ تیرا دل ہے 🔥

یہ بھی سچ ہے وہ کسی گہری اذیت میں تھا اور قہقہوں میں سب سے اونچا قہقہہ بھی اس کا تھا 🔥

‏حاصل کر لیجئے یا گنواء دیجئے مگر خدارا استعمال مت کیجئے! 💯🔥

‏تمہیں بس اتنا کہنا ہے وفائیں یوں نہیں ہوتیں..! 💕

‏ایک دھوکے میں کٹی عُمر ہماری ساری ‏‎کیا بتائیں کِسے پایا کسے کھویا ہم نے.. 🔥

‏پھر اُسکے بعد ایک وہ منزل بھی آئے گی دِل سے مرا خیال ہٹایا کریں گے آپ .. 💕

‏ﺟﺲ ﮔﮭﮍﯼ ﭼﺎﮨﻮ ملنے آجانا ﻣﯿﮟ ﮐﻮﺋﯽ ﭼﺎﻧﺪ پہ ﻧﮩﯿﮟ ﺭہتا 💕

وَكَانَ رَبُّكَ بَصِيْـرًا ○ اور تیرا رب سب کچھ دیکھنے والا ہے۔💕 سورۃ الفرقان ( 20 )

‏جھوٹ کا بھی ذائقہ ہوتا ہے خود بولو تو میٹھا ••• اور کوئی اور بولے تو کڑوا۔۔۔ 💯