Skip to main content

Posts

Featured

‏ ایک دن میرا کوئی عزیز مجھے آخری الوداع کہنے اسی طرح بھاگتا ہوا آۓ گا ــ‎

 😊

اب تیری یاد سے وحشت نہیں ہوتی مجھ کو ! محسن نقوی🔥

‏ان لمحوں کی یادیں سنبھال کر رکھنا ہم یاد تو آئیں گے لیکن لوٹ کر نہیں 🔥

شدتِ غم کو جاننے کے لئے کاش آنکھیں پڑھا کرے کوئی پروین شاکر 🌺

اپنی مرضی سے جانے والے کبهی نہیں لوٹتے۔ 💔

‏بے گلہ ہوں بہت دن سے میں ہائے وہ پریشان ہو گئی ہوگی ! جون ایلیاء🔥

میری جند تڑپے میری جاں تڑپے تو روح کا ہے قرار پیا ~ 💕

‏وہ سو جایا کرتی تھی بات کرتے کرتے میں سنتا تھا اس کی نیند جاگ جاگ کر 💕

‏کبھی رو پڑے تبسم ، کبھی زخم مسکرائے. 💕

مجھے آج بھی یاد ہے تمہارا وہ مجھ سے پہلی بار بات کرنا❤

‏کعبہ نہیں، کہ ساری خدائی کو دخل ہو دل میں سوائے یار کسی کا گزر نہ ہو .. 💕

“ایک چہرہ ہے جسے دیکھ کے لمحہ بھر کو دل ٹھہر جاتا ہے، میں آپ دھڑک جاتاہوں - 💕