Skip to main content

Posts

Featured

‏ ایک دن میرا کوئی عزیز مجھے آخری الوداع کہنے اسی طرح بھاگتا ہوا آۓ گا ــ‎

 😊

جو لوگ جون ایلیا کو جانتے ہیں وہ یہ بات اچھی طرح سے سمجھتے ہیں کہ جون کا کلام تو ایک طرف، اس کی حالت تک کا اثر، اپنے سامنے والے کو اپنی گرفت میں لے لیتا تھا ..میں جون سے کبھی نہیں ملا، اور نہ ہی اسے دیکھا، لیکن جو ملاقات میری جون سے ہوئی ہے، وہ صرف میں جانتا ہوں۔ 🔥

‏ایک شہزادہ ہے جو اچھا ہے کہانی میں ایک شہزادی ہے جو ہر بات پہ لڑ پڑتی ہے 🌸

آنکھ اُٹھا کر بھی نہیں تکتی، پکی اپنے یار کی ہے,❤

‏ﺍُﻑ! ﻭﮦ ﺗﺮاﺷﮯ ﮨُﻮﺋﮯ ﮨﻮﻧﭩﻮﮞ ﭘﮧ ﺗﺒﺴّﻢ ﮐﯽ ﻟﮑﯿﺮ ﮨﺎﺋﮯ ﺍُﻥ ﻣﺴﺖ ﻧِﮕﺎﮨﻮﮞ ﮐﺎ ﺍﺛﺮ ﮐﯿﺎ ﮐﮩﯿﺌﮯ .. ❣

‏محبتوں کو لحد میں اتار دیتے ہیں، دُعائیں دے کر بھی کچھ لوگ مار دیتے ہیں!!

إِنَّمَا الْحَيَاةُ الدُّنْيَا لَعِبٌ وَلَهْوٌ دنیا کی زندگی تو محض کھیل اور تماشا ہے۔💕 (سورہ محمد آیت نمبر 36)

درگاہوں میں اکثر چراغ نہیں صاحب! خواہشیں جلتی ہیں. 🔥

ایتھے کوئی نہ ملدا آپے، رب ملوندا اے 🌼

رات بھر یہی ملال ہوتے ہیں، نیند کم زیادہ خیال ہوتے ہیں۔ 🔥

ہوﺍ ﭘﺘﻮﮞ ﺳﮯ ﺳﺮ ﭨﮑﺮﺍ ﺭہی ہے ﺗﯿﺮﮮ ﺟﺎﻧﮯ ﮐﺎ ﻣﺎﺗﻢ ہو ﺭہا ہے 🌸

‏اندر باہر شور ہے "مَیں" کا.. مَیں تو "مَیں" سے ڈر بیٹھا ہوں جس کو دیکھ کے جی اُٹّھا تھا اب میں اُس پہ مر بیٹھا ہوں ❤