Skip to main content

Posts

Featured

‏ ایک دن میرا کوئی عزیز مجھے آخری الوداع کہنے اسی طرح بھاگتا ہوا آۓ گا ــ‎

 😊

ایتھے کوئی نہ ملدا آپے، رب ملوندا اے 🌼

رات بھر یہی ملال ہوتے ہیں، نیند کم زیادہ خیال ہوتے ہیں۔ 🔥

ہوﺍ ﭘﺘﻮﮞ ﺳﮯ ﺳﺮ ﭨﮑﺮﺍ ﺭہی ہے ﺗﯿﺮﮮ ﺟﺎﻧﮯ ﮐﺎ ﻣﺎﺗﻢ ہو ﺭہا ہے 🌸

‏اندر باہر شور ہے "مَیں" کا.. مَیں تو "مَیں" سے ڈر بیٹھا ہوں جس کو دیکھ کے جی اُٹّھا تھا اب میں اُس پہ مر بیٹھا ہوں ❤

وہ آئے، بیٹھے، اٹھے، گئے وہ کیا مختصر تھی حیات اپنی 🔥

زندگی ہم کسی کی بن جائیں ہم کو آتا ہے یہ کمال کہاں 🌸

‏╮⊰★ ★⊱╭ کیوں تجھے اپنے ستم یاد آئے کس نے دل توڑا جو ہم یاد آئے 💕

اب جنوں کب کسی کے بس میں ہے اُس کی خوشبو، نفس نفس میں ہے جون ایلیا🔥

‏مجھے نیند آتی نہیں ہے اکیلے خوابوں میں آیا کرو... 🌸

عجب اداسی ہے جس کا کوئی سبب بھی نہیں 🔥

اسے کہنا اب وہ اپنے آنگن کے موتیا کو کسی گجرے کے گہنے میں پرویا نہیں کرتی 🌸