Search This Blog
NFAK Line* Lahore Poetry* Ishq Poetry* Flirt Poetry* Romantic Poetry* Heart Broken Poetry* Thoughts* Eid Poetry* Poetry in Urdu* Poetry in Hindi* Poetry in Love* Poetry in Sad* Poetry in Punjabi* Jaun Elia Poetry* Ilama Iqbal Poetry* December Poetry* 2lines Urdu Poetry*
Posts
Featured
﷽ وَقُلْ رَّبِّ اغْفِرْ وَارْحَـمْ وَاَنْتَ خَيْـرُ الرَّاحِـمِيْنَ° اور کہو اے میرے رب معاف کر اور رحم کر اور تو سب سے بہتر رحم کرنے والا ہے۔💕 سورۃ الموءمنون (118)
- Get link
- X
- Other Apps
وہ بھی اپنےنہ ہوئےدل بھی گیاہاتھوں سے “ ایسے آنے سے تو بہتر تھا نہ آنا دل کا “ 💕
- Get link
- X
- Other Apps
نہ جانے روٹھ کے بیٹھا ہے دل کا چین کہاں ملے تو اس کو ہمارا کوئی سلام کہے 🔥
- Get link
- X
- Other Apps
تو بھی الفت میں گرفتار رہا__جھوٹ کہا محبتوں میں بے قرار رہا ___ جھوٹ کہا 💕
- Get link
- X
- Other Apps
خاموشی کی چادراوڑھے ننگے پاؤں چاند کے پیچھے بھاگ رہا ہوں. پچھلی ایک صدی سے جاناں بلا وجہ ہی جاگ رہا ہوں!🌸
- Get link
- X
- Other Apps
مرنا تو اس جہاں میں کوئی حادثہ نہیں اس دور ِ ناگوار میں جینا کمال ھے 💯
- Get link
- X
- Other Apps
اس کو پا کر رہتے ہیں اپنے آپ سے کھوئے ہوئے! 💕
- Get link
- X
- Other Apps
یہ طے ہے ترے بعد میں خوش رہ نہیں سکتا 🔥
- Get link
- X
- Other Apps
ملے کچھ ایسے, جدا یوں ہوئے کہ فیض اب کے جو دل پہ نقش بنے گا وہ گُل ہے داغ نہیں۔ 🌿
- Get link
- X
- Other Apps
اکیلے رہنا سیکھ چکا ہوں اب دل نہیں لگتا محفلوں میں. 💕
- Get link
- X
- Other Apps