Search This Blog
NFAK Line* Lahore Poetry* Ishq Poetry* Flirt Poetry* Romantic Poetry* Heart Broken Poetry* Thoughts* Eid Poetry* Poetry in Urdu* Poetry in Hindi* Poetry in Love* Poetry in Sad* Poetry in Punjabi* Jaun Elia Poetry* Ilama Iqbal Poetry* December Poetry* 2lines Urdu Poetry*
Posts
Featured
یہ طے ہے ترے بعد میں خوش رہ نہیں سکتا 🔥
- Get link
- X
- Other Apps
ملے کچھ ایسے, جدا یوں ہوئے کہ فیض اب کے جو دل پہ نقش بنے گا وہ گُل ہے داغ نہیں۔ 🌿
- Get link
- X
- Other Apps
اکیلے رہنا سیکھ چکا ہوں اب دل نہیں لگتا محفلوں میں. 💕
- Get link
- X
- Other Apps
زندگی حیران ہوکر دیکھتی رہی اور ہم اسے جیتے گئے جیتے گئے..! ❤
- Get link
- X
- Other Apps
یہ قیام کیسا ہے راہ میں ؟ تیرے ذوق عشق کو کیا ہوا. ابھی چند کانٹے چُبھے نہیں تیرے سب ارادے بدل گئے __! 🔥
- Get link
- X
- Other Apps
اپنے پرانے خط لینے وہ آئی تھی مرے کمرے میں میز پہ دو تصویریں دیکھیں خط لے جانا بھول گئی 💕
- Get link
- X
- Other Apps
برسوں بعد ملے تو ایسی پیاس بھری تھی آنکھوں میں بھول گیا میں بات بنانا وہ شرمانا بھول گئی 💕
- Get link
- X
- Other Apps
ساجن کی یادیں بھی کن لمحوں آ جاتی ہیں گوری آٹا گوندھ رہی تھی نمک ملانا بھول گئی 🔥
- Get link
- X
- Other Apps
وہ جو محبت کرتے ہیں وہ پھر گلا نہی کرتے ۔ ❤
- Get link
- X
- Other Apps
بے جھجک آ کے ملو، ہنس کے ملاؤ آنکھیں آؤ ہم تم کو سکھاتے ہیں ملانا دل کا ❤
- Get link
- X
- Other Apps
خط میں لکھے ہوئے القاب سبھی جھوٹے تھے اس نے بس طنز میں لکھا تھا میری جان ہو تم 🔥
- Get link
- X
- Other Apps