Skip to main content

Posts

Featured

‏ ایک دن میرا کوئی عزیز مجھے آخری الوداع کہنے اسی طرح بھاگتا ہوا آۓ گا ــ‎

 😊

‏یہ طے ہے ترے بعد میں خوش رہ نہیں سکتا 🔥

ملے کچھ ایسے, جدا یوں ہوئے کہ فیض اب کے جو دل پہ نقش بنے گا وہ گُل ہے داغ نہیں۔ 🌿

‏اکیلے رہنا سیکھ چکا ہوں ‏اب دل نہیں لگتا محفلوں میں. 💕

‏زندگی حیران ہوکر دیکھتی رہی اور ہم اسے جیتے گئے جیتے گئے..! ❤

‏یہ قیام کیسا ہے راہ میں ؟ تیرے ذوق عشق کو کیا ہوا. ابھی چند کانٹے چُبھے نہیں تیرے سب ارادے بدل گئے __! 🔥

اپنے پرانے خط لینے وہ آئی تھی مرے کمرے میں میز پہ دو تصویریں دیکھیں خط لے جانا بھول گئی 💕

برسوں بعد ملے تو ایسی پیاس بھری تھی آنکھوں میں بھول گیا میں بات بنانا وہ شرمانا بھول گئی 💕

ساجن کی یادیں بھی کن لمحوں آ جاتی ہیں گوری آٹا گوندھ رہی تھی نمک ملانا بھول گئی 🔥

وہ جو محبت کرتے ہیں وہ پھر گلا نہی کرتے ۔ ❤

بے جھجک آ کے ملو، ہنس کے ملاؤ آنکھیں آؤ ہم تم کو سکھاتے ہیں ملانا دل کا ❤

‏خط میں لکھے ہوئے القاب سبھی جھوٹے تھے اس نے بس طنز میں لکھا تھا میری جان ہو تم 🔥