Skip to main content

Posts

Featured

‏ ایک دن میرا کوئی عزیز مجھے آخری الوداع کہنے اسی طرح بھاگتا ہوا آۓ گا ــ‎

 😊

‏موجود تھی اداسی ابھی پچھلی رات کی بہلا تھا دل زرا سا __کہ پھر رات ھو گئی 💯

وہ اک شخص ، جو کم کم میسر ہے ہم کو آرزو ہے کسی روز وہ سارا مل جائے. اسے کہنا کہ ملاقات ادھوری تھی وہ اسے کہنا کہ کبھی آکر دوبارہ مل جائے...!!🔥

‏تمہیں یاد تو ہو گا؟ جب تم بکھر سے گئے تھے! اور پال رکھے تھے کسی اور کے روگ! تو میں نے وحشتوں کو تیری قہقہوں میں بدلا تھا ہاں میں وہی ہوں ____! 🔥

وہ حق جتا کر چلا گیا ہے۔ وہ رونق لگا کر چلا گیا ہے۔ 🌸

دل کی دھڑکن اداس رہتی ہے جانے یہ کس کے پاس رہتی ہے ❣

‏سکون کی تلاش میں ہم اپنا دل بیچنے نکلے تھے ‏خریدار ایسا ملا کہ درد بهی دے گیا اور دل بهی لے گیا 💕

وقت کی چند ساعتیں ساغر لوٹ آئیں تو کیا تماشا ہو 🔥

دل ناامید تو نہیں ناکام ہی تو ہے لمبی ہے غم کی شام مگر شام ہی تو ہے 💯

خوشبو جیسے لوگ ہیں ہم ‏بس بکھرے بکھرے رہتے ہیں- 🌸

بے سبب، بے وجہ، بے ارادہ چاہا ‏دیکھ ہم نے تجھ کو کتنا سادہ چاہا- ❣

ہم کچھ نہیں رکھتے مگر پاسِ وفا رکھتے ہیں۔ 💯