Skip to main content

Posts

Featured

‏ ایک دن میرا کوئی عزیز مجھے آخری الوداع کہنے اسی طرح بھاگتا ہوا آۓ گا ــ‎

 😊

‏اُسے جو گُذرے ناگوار میرے سچ تھے 💔

اگر وہ ملتے تو ایک ساتھ جنت میں جانے کی کوشش ہوتی 💙 آگر وہ ملتے تو دنیا بھی جنت بن جاتی 🌼 اگر وہ مل جاتے تو ہر دن بہار بن جاتا🌸 اگر وہ مل جاتے ہر رات مکمل سکون پاتی💕 اک اگر وہ مل جاتے تو ادھوری کہانی مکمل قصہِ جنون کہلاتی.🔥 اک اگر وہ ____ بس اِنہی خیالی سکون میں راتیں گزر جاتی ہیں، اور اک ہماری سحر نہیں ہوتی💙

‏ﻣﺠﮭﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﻣﻌﻠﻮﻡ. ﻭﮦ ﭘﮩﻠﯽ ﺑﺎﺭ ﮐﺐ ﺍچھی لگی تھی ﻣﺠﮭﮯ ﻣﮕﺮ ﺍﺱ ﮐﮯ بعد ﮐﺒﮭﯽ ﺑﺮی ﻧﮩﯿﮟ لگی. ❣

‏کوئی لڑکی بری نہیں ہوتی صاحب بس کچھ کو میک اپ کرنا نہیں آتا 😂

‏اب تو چپ چاپ شام آتی ہے پہلے چڑیوں کے شور ہوا کرتے تھے 🔥

‏پھر لے آیا دلِ مجبور کیا کیجئے . . ❣

‏کچھ عورتیں محبوب کو قدموں میں لانے کے چکروں میں عامل بابا کو دو چار دفعہ سینے سے لگا لیتی ہیں. 💯

‏اے دل کی خلش چل یوں ہی سہی۔۔۔! 🔥❣

وَمَا رَبُّكَ بِغَافِلٍ عَمَّا تَعْمَلُوْنَ° اور تمہارا رب اس سے بے خبر نہیں جو تم کرتے ہوـ۔💕 (سورۃ النمل٩٣)

گزری ہوئی خوشی بھی یاد کرنے پر غم ہی دیتی ہے. 🔥

‏‎تجھ کو پانے کی تمنا میں گزاری ہوتی ایک جان اور بھی ہوتی تو تمہاری ہوتی ❣