Search This Blog
NFAK Line* Lahore Poetry* Ishq Poetry* Flirt Poetry* Romantic Poetry* Heart Broken Poetry* Thoughts* Eid Poetry* Poetry in Urdu* Poetry in Hindi* Poetry in Love* Poetry in Sad* Poetry in Punjabi* Jaun Elia Poetry* Ilama Iqbal Poetry* December Poetry* 2lines Urdu Poetry*
Posts
Featured
کسی کسی جگہ عقل کو استعمال نہ کرنے میں ہی عقلمندی ہے جیسے بچوں کے ساتھ کھیلنے میں اور خُدا کو تلاش کرنے میں♥
- Get link
- X
- Other Apps
تجھے کیا بتائیں کہ دِلنشیں! تِرے عِشق میں، تِری یاد میں کبھی گفتگو رہی پُھول سے، کبھی چاند چھت پہ بُلا لیا 🌸
- Get link
- X
- Other Apps
روزے رکھو، نمازیں پڑھو اور تراویاں بھی۔ 🍁 ماتھے پر کتنی ہی گہری محراب کیوں نہ ہو لیکن سُن رکھو کہ....!! چالیس گھر دائیں چالیس گھر بائیں چالیس گھر آگے اور چالیس گھر پیچھے کسی ایک بھی گھر میں ایک بھی بچہ ایسا نکل آیا تو تمہاری بخشش نہیں ہونی۔ 💯
- Get link
- X
- Other Apps
جس بستی میں ہم بستے ہیں روٹی مہنگی ، غم سستے ہیں 💯
- Get link
- X
- Other Apps
تیرے ہوتے ہوئے آ جاتی تھی ساری دنیا آج تنہا ہوں تو کوئی نہیں آنے والا 🔥
- Get link
- X
- Other Apps
اس بار اسکی آنکهوں میں اتنے سوال تهے میں بهی سوال بن کے سوالوں میں ره گیا 🔥
- Get link
- X
- Other Apps
"جہاں لفظ ختم ہوتے ہیں، وہاں لمس کا دلاسہ کام آتا ہے" 💜
- Get link
- X
- Other Apps
تنہا رہنے کا اس قدر عادی ہو گیا ہوں کہ زندگی گزارنے کے لیے کسی کے ہونے یا نہ ہونے سے کوئی فرق نہیں پڑتا. 💯
- Get link
- X
- Other Apps
آداب ضبط غم کے سبھی جانتے ھیں ھم وہ روبرو بھی ھو تو نہ پہچانتے ھیں ھم 🌸
- Get link
- X
- Other Apps