Search This Blog
NFAK Line* Lahore Poetry* Ishq Poetry* Flirt Poetry* Romantic Poetry* Heart Broken Poetry* Thoughts* Eid Poetry* Poetry in Urdu* Poetry in Hindi* Poetry in Love* Poetry in Sad* Poetry in Punjabi* Jaun Elia Poetry* Ilama Iqbal Poetry* December Poetry* 2lines Urdu Poetry*
Posts
Featured
موجود تھی اداسی ابھی پچھلی رات کی بہلا تھا دل زرا سا __کہ پھر رات ھو گئی 💯
- Get link
- X
- Other Apps
وہ اک شخص ، جو کم کم میسر ہے ہم کو آرزو ہے کسی روز وہ سارا مل جائے. اسے کہنا کہ ملاقات ادھوری تھی وہ اسے کہنا کہ کبھی آکر دوبارہ مل جائے...!!🔥
- Get link
- X
- Other Apps
تمہیں یاد تو ہو گا؟ جب تم بکھر سے گئے تھے! اور پال رکھے تھے کسی اور کے روگ! تو میں نے وحشتوں کو تیری قہقہوں میں بدلا تھا ہاں میں وہی ہوں ____! 🔥
- Get link
- X
- Other Apps
وہ حق جتا کر چلا گیا ہے۔ وہ رونق لگا کر چلا گیا ہے۔ 🌸
- Get link
- X
- Other Apps
دل کی دھڑکن اداس رہتی ہے جانے یہ کس کے پاس رہتی ہے ❣
- Get link
- X
- Other Apps
سکون کی تلاش میں ہم اپنا دل بیچنے نکلے تھے خریدار ایسا ملا کہ درد بهی دے گیا اور دل بهی لے گیا 💕
- Get link
- X
- Other Apps
وقت کی چند ساعتیں ساغر لوٹ آئیں تو کیا تماشا ہو 🔥
- Get link
- X
- Other Apps
دل ناامید تو نہیں ناکام ہی تو ہے لمبی ہے غم کی شام مگر شام ہی تو ہے 💯
- Get link
- X
- Other Apps
خوشبو جیسے لوگ ہیں ہم بس بکھرے بکھرے رہتے ہیں- 🌸
- Get link
- X
- Other Apps
بے سبب، بے وجہ، بے ارادہ چاہا دیکھ ہم نے تجھ کو کتنا سادہ چاہا- ❣
- Get link
- X
- Other Apps
ہم کچھ نہیں رکھتے مگر پاسِ وفا رکھتے ہیں۔ 💯
- Get link
- X
- Other Apps