Skip to main content

Posts

Featured

‏ ایک دن میرا کوئی عزیز مجھے آخری الوداع کہنے اسی طرح بھاگتا ہوا آۓ گا ــ‎

 😊

‏پاک ہے وہ پروردگار جو عیبوں کو چہروں پر ظاہر نہیں کرتا ♥️

‏فاصلہ اس لیے رکھا میں نے وہ ہر ایک کے قریب تھا - 💯

“ہم نے دِل کی کتاب میں تیرے سارے وعدے سنبھال کر رکھے" 💕❣

خواہشیں کتنی چھوٹی کیوں نہ ہوں کتنی بھی خوبصورت کیوں نہ ہوں ڈس لیتی ہیں۔ 💯

‏کِتاب بند کی اور اُٹھ کے چل دِیا تمام داستان ساتھ لے گیا سِرے اُدھڑ گئے ہیں صبح و شام کے وہ میرے دو جہان ساتھ لے گیا 🔥💔

‏گُزرے ہوئے لمحوں کے حسابوں میں رہیں گے، ہم تجھ سے جُدا ہو کر عذابوں میں رہیں گے. 🔥

موسم تیرے ہنس پڑنے سے اور سہانے ہو جاتے ہیں۔ 💕

‏خـــــــــاک سے بنا ہوں صـــــــــاحب غرور مجھ پہ جچـــــــــتا ہی نہیں . 🔥🌸

کُلُّ نَفۡسٍ ذَآئِقَۃُ الۡمَوۡتِ ۟ ثُمَّ اِلَیۡنَا تُرۡجَعُوۡنَ ہر جاندار موت کا مزہ چکھنے والا ہے اور تم سب ہماری ہی طرف لوٹائے جاؤ گے ۔ 🍁 ( القرآن )

‏اُسے جو گُذرے ناگوار میرے سچ تھے 💔

اگر وہ ملتے تو ایک ساتھ جنت میں جانے کی کوشش ہوتی 💙 آگر وہ ملتے تو دنیا بھی جنت بن جاتی 🌼 اگر وہ مل جاتے تو ہر دن بہار بن جاتا🌸 اگر وہ مل جاتے ہر رات مکمل سکون پاتی💕 اک اگر وہ مل جاتے تو ادھوری کہانی مکمل قصہِ جنون کہلاتی.🔥 اک اگر وہ ____ بس اِنہی خیالی سکون میں راتیں گزر جاتی ہیں، اور اک ہماری سحر نہیں ہوتی💙