Skip to main content

Posts

Featured

‏ ایک دن میرا کوئی عزیز مجھے آخری الوداع کہنے اسی طرح بھاگتا ہوا آۓ گا ــ‎

 😊

" اگر خواتین چاہتی ہیں کہ ان کے شوہر فرشتہ صفت ہوں تو پہلے گھر کو جنت بنائیں _ فرشتے دوزخ میں نہیں رہ سکتے ." " اگر مرد چاہتے ہیں کہ ان کو حوریں بطور بیوی ملیں تو پہلے خود کو انسان بنائیں_ حوریں شیطانوں کو نہیں ملا کرتیں.." 💯

عجب ہے شرط یہ اس کی، کہ گھر آباد بھی رکھنا مجھے تم بھول بھی جانا، مجھے تم یاد بھی رکھنا وجاہت باقی🔥

اس نے مکتوب میں لکھا ہے کہ مجبور ہیں ہم اور بانہوں میں کسی اور کی محصور ہیں ہم محسن نقوی🔥

مسکراے ہم اس سے ملتے وقت، رو نہ پڑتے اگر خوشی ہوتی؟💔 جون ایلیا🔥

یہ ہے تعمیرِ دنیا کا زمانہ.!! حویلی دل کی ڈھائی جا رہی ہے💔 جون ایلیا🔥

نکل آیا میں اپنے اندر سے..!! اب کوئی ڈر نہیں ہے باہر سے💔 جون ایلیا🔥

‏اب مجھے دھیان ہی نہیں آتا۔ اپنے ہونے کا، اپنی حالت کا۔💔 جون ایلیا🔥

نکال ڈالیے دل سے ہماری یادوں کو یقین کیجیے! ہم میں وہ بات ہی نہ رہی 🔥

کسی سائے کی طرح بڑھتا ہے گھٹتا ہے درد بھلا کب مرتا ہے! 💕

نغموں کی ابتدا تھی کبھی میرے نام سے اشکوں کی انتہا ھوں مجھے یاد کیجئے 🔥

بے رخی اس سے بڑی اور بھلا کیا ہوگی اک مدت سے اس نے ہمیں ستایا بھی نہیں 🌸