Skip to main content

Posts

Featured

‏ ایک دن میرا کوئی عزیز مجھے آخری الوداع کہنے اسی طرح بھاگتا ہوا آۓ گا ــ‎

 😊

کسی سائے کی طرح بڑھتا ہے گھٹتا ہے درد بھلا کب مرتا ہے! 💕

نغموں کی ابتدا تھی کبھی میرے نام سے اشکوں کی انتہا ھوں مجھے یاد کیجئے 🔥

بے رخی اس سے بڑی اور بھلا کیا ہوگی اک مدت سے اس نے ہمیں ستایا بھی نہیں 🌸

﷽ اِنَّ اللّـٰهَ مَعَ الصَّابِـرِيْنَ ° ے شک اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے۔💕 سورۃ البقرۃ

‏وہ چاہتا تو میری خاک ہی اُڑا دیتا ‏یہ کوزہ گر کی عنایت ہے بنا کہ مارے گا 🌸

‏میں دل دی دنیا اچ تیرے باجھوں ‏جےکوئی وساواں تاں کافر آکھیں 💕

اُنکی محفل میں نصیر اُنکے تبسم کی قسم ہم دیکھتے رہ گئے ہاتھ سے جانا دل کا ❣

‏مجھے حرف حرف نہ لکھ کر رکھ، مجھے بس زبانی یاد کر ‏ تیری داستاں میں نہیں ہوں میں، مجھے دھڑکنوں میں تلاش کر 💕

خیال کیجیے مر نا جاؤں کہیں ‏بہت زہریلی ہیں تمھاری خاموشیاں 🔥

‏غرور کس بات کا صاحب! سارے راستے قبرستان کی طرف جاتے ہیں . 💯

کوئی سرگوشی ،کوئی مسکراہٹ ، کوئی مہک ، کوئی قہقہہ ، کوئی آنسو ، کوئی سناٹا تمام عمر کے لئے زندگی پر حاوی ہو جاتا ہے۔۔۔پرانی یادوں پر نئی یادیں سجانا در حقیقت ایک مشکل امر ہے۔ 💯