Skip to main content

Posts

Featured

‏ ایک دن میرا کوئی عزیز مجھے آخری الوداع کہنے اسی طرح بھاگتا ہوا آۓ گا ــ‎

 😊

‏غرور کس بات کا صاحب! سارے راستے قبرستان کی طرف جاتے ہیں . 💯

کوئی سرگوشی ،کوئی مسکراہٹ ، کوئی مہک ، کوئی قہقہہ ، کوئی آنسو ، کوئی سناٹا تمام عمر کے لئے زندگی پر حاوی ہو جاتا ہے۔۔۔پرانی یادوں پر نئی یادیں سجانا در حقیقت ایک مشکل امر ہے۔ 💯

‏عشق کسی کو اپنا بنانے کا نہیں بلکہ کسی کا ہوجانے کا نام ہے اور کسی کا ہوجانے کا مطلب ہر وہ کام جو اسکو پسند ہو بھلے خود کو تباہ کرلیا جائے. 💯

‏ہر کوئی اداس آنکھیں لیے پھرتا ہے ہر کوئی محبت کا سزاوار ہو جیسے ❣

ملک راکھی کردہ رہ گیا کوئی ہور ہی صاحبہ لے گیا 🔥

‏اُس وقت کا حِساب کیا دُوں جو تیرے بغیر کٹ گیا ہے احمد ندیمؔ قاسمی 🔥

تیرے واسطــــے میں کُچـــھ نہیں میرے واسطے بس تُو ہی تُو 💕

ہمیں کیا برا تھا مرنا، اگر ایک بار ہوتا۔ 🔥

‏لوٹ آنے کا تکلُف اب مت کرنا ہماری مُسکُراہٹیں عُروج پر ہیں. 💕

‏بہت دنوں سے اداسی نے گھیر رکھا ہے کہ جب سے اس نے نگاہوں کو پھیر رکھا ہے 🔥

تیری صورت اب کیوں نظر سے ہٹتی نہیں رات دن تو کٹ جاتے ہیں عُمر تنہا کٹتی نہیں۔ 💯