Search This Blog
NFAK Line* Lahore Poetry* Ishq Poetry* Flirt Poetry* Romantic Poetry* Heart Broken Poetry* Thoughts* Eid Poetry* Poetry in Urdu* Poetry in Hindi* Poetry in Love* Poetry in Sad* Poetry in Punjabi* Jaun Elia Poetry* Ilama Iqbal Poetry* December Poetry* 2lines Urdu Poetry*
Posts
Featured
غرور کس بات کا صاحب! سارے راستے قبرستان کی طرف جاتے ہیں . 💯
- Get link
- X
- Other Apps
کوئی سرگوشی ،کوئی مسکراہٹ ، کوئی مہک ، کوئی قہقہہ ، کوئی آنسو ، کوئی سناٹا تمام عمر کے لئے زندگی پر حاوی ہو جاتا ہے۔۔۔پرانی یادوں پر نئی یادیں سجانا در حقیقت ایک مشکل امر ہے۔ 💯
- Get link
- X
- Other Apps
عشق کسی کو اپنا بنانے کا نہیں بلکہ کسی کا ہوجانے کا نام ہے اور کسی کا ہوجانے کا مطلب ہر وہ کام جو اسکو پسند ہو بھلے خود کو تباہ کرلیا جائے. 💯
- Get link
- X
- Other Apps
ہر کوئی اداس آنکھیں لیے پھرتا ہے ہر کوئی محبت کا سزاوار ہو جیسے ❣
- Get link
- X
- Other Apps
ملک راکھی کردہ رہ گیا کوئی ہور ہی صاحبہ لے گیا 🔥
- Get link
- X
- Other Apps
اُس وقت کا حِساب کیا دُوں جو تیرے بغیر کٹ گیا ہے احمد ندیمؔ قاسمی 🔥
- Get link
- X
- Other Apps
تیرے واسطــــے میں کُچـــھ نہیں میرے واسطے بس تُو ہی تُو 💕
- Get link
- X
- Other Apps
ہمیں کیا برا تھا مرنا، اگر ایک بار ہوتا۔ 🔥
- Get link
- X
- Other Apps
لوٹ آنے کا تکلُف اب مت کرنا ہماری مُسکُراہٹیں عُروج پر ہیں. 💕
- Get link
- X
- Other Apps
بہت دنوں سے اداسی نے گھیر رکھا ہے کہ جب سے اس نے نگاہوں کو پھیر رکھا ہے 🔥
- Get link
- X
- Other Apps
تیری صورت اب کیوں نظر سے ہٹتی نہیں رات دن تو کٹ جاتے ہیں عُمر تنہا کٹتی نہیں۔ 💯
- Get link
- X
- Other Apps