Skip to main content

Posts

Featured

‏ ایک دن میرا کوئی عزیز مجھے آخری الوداع کہنے اسی طرح بھاگتا ہوا آۓ گا ــ‎

 😊

مہک رہا ہوں صبح و شام تیری یادوں میں ترا وجود مجھے خوشبوؤں میں چھوڑ گیا 🌸

‏کی ذکر کراں میں ہانی دا او چشمہ مٹھے پانی دا 💕

بھلا دو مجھ کو لیکن یاد رکھنا ستائے گی تمھیں بھی یاد میری 🌸

مجھے اداس کر گئے ہو خوش رہو مرے مزاج پر گئے ہو خوش رہو 💕

واللہُ یُحِبُّ المُطَّھِرِینَ 💕 اور اللہ پاکیزگی اختیار کرنے والوں سے محبت کرتا ہے۔💕

جانتے ہیں بیٹی کا وہ کون سا پہلا حقّ ہے، جو ہم ادا نہیں کرتے؟ ’’اُس کی پیدائش پر خُوش ہونا‘‘ 💯

آنکھوں سےمیرے اس لئے لالی نہیں جاتی یادوں سے کوئی رات جو خالی نہیں جاتی 💕

کٹ ہی گئی جدائی بھی کب یہ ہوا کہ مر گئے تیرے بھی دن گزر گئے ، میرے بھی دن گزر گئے 🔥

کہا، مرنے سے پہلے کون سے منظر کی خواہش ہے؟ کہا، آنکھوں کی پُتلی پر ترا چہرہ اُتر آئے. 🔥

جس حال میں جینا مشکل ہو، اس حال میں "جینا" لازم ہے..*🔥

ہماری ذات آدھی رہ گئی کسی کا کھیل پورا ہو گیا.✌