Skip to main content

Posts

Featured

‏ ایک دن میرا کوئی عزیز مجھے آخری الوداع کہنے اسی طرح بھاگتا ہوا آۓ گا ــ‎

 😊

پھر اس نے مسکرا کے دیکھا ہماری طرف، پھر اک اسی مسکراہٹ کے صدقے جینا پڑا ہمیں.❤

جن کو الجھن ہے میرے ہونے سے اُن کو کہیے کہ مر گیا ہوں میں🔥

میں چھُو کے چھوڑا ہوا، ٹوٹ پھوٹ جاتا ہوں ! تمہیں یہ کس نے کہا تھا اٹھا کے رکھ دو مجھے ! 🔥

ایک تو "لب" رسیلے، اوپر سے ان کی گفتگو، کلام یار تو، "عرق گلاب" جیسا ہے"_ 🔥

ثابت ہوا کہ تُو بھی زمانے کے ساتھ ہے ثابت ہوا کہ ۔۔۔۔ تُو بھی ھمارا نہیں رہا💔

مدت کے بعد غالب اس لاپروا نے.... حال پوچھ کر پھر و ہی حال کر دیا......❤

سبھی سسکیوں کی ہاۓ لایا ہوں... اہل غم بیٹھو میں چاۓ لایا ہوں..

دل نہ لگے گا تیرے بعد ، پر ترے بعد ہم کہاں 💔🔥

اپنے آپ کو استغفار کی خوشبو سے معطر کرو تاکہ گناہوں کی بدبو تم کو رسوا نا کر دے_💯✔ [ امالی شیخ طوسی ص372 ] (صبح بخیر)

اور یہ کس طرح ممکن ہے کہ تم کسی پر نگاہ ڈالو اور اس کی دیوار جان نہ ٹوٹے وہ اپنی ہستی نہ بهول جائے_ '🌸

ﺧﻮﺩ ﮐﻼﻣﯽ ﻣﯿﮟ ﮐِﺘﻨﯽ ﻭﺣﺸﺖ ﮨﮯ__ ﮐﻮﺋﯽ ﺩﺷﻤﻦ ﮨﻮ ﺭُﻭﺑﺮُﻭ ﺟﯿﺴﮯ__💔