Skip to main content

Posts

Featured

‏ ایک دن میرا کوئی عزیز مجھے آخری الوداع کہنے اسی طرح بھاگتا ہوا آۓ گا ــ‎

 😊

میری غزلوں پہ دُنیا مرتی ہے اور غزلوں کا اِنتساب ہو تُم 💕

یہ رات کی خاموشی یہ عالمِ تنہائی پھر درد اٹھا دل میں پھر یاد تری آئی 🔥

حضرت محمد ﷺ کا ارشاد ہے۔ لوگوں میں بدترین شخص وہ ہے، کہ جسے اس کی بدکلامی کے ڈر سے لوگ چھوڑ دیں۔💕 صحیح بخاری🌸

اَب خُود ہی لگا دیجئیے لب لَبوں سے ہم عشق کہ مارُوں سے مشقّت نہیں ہوتی_😌

محبت کرنا گناہ "نہیں" ہے، محبت میں "بہک" جانا گناہ ہے! 🍀 اور بے شک، وہ پاک محبت کو ضرور ایک کرتا ہے

ہر بار ہے نیا ترے ملنے کا ذائقہ ایسا ثمر کسی بھی شجر نے نہیں دیا_❤

جا کسی شاداب قُربے میں بسا خودکو یہ دل اجڑا ہوا گھر ہے نہ آیا کر❤

وہ بِگڑنا ”وصل“ کی رات کا، وہ نہ ماننا کسی بات کا، وہ نہیں نہیں کی ہر آن ادا، تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو"_ 🔥

تنہائی یہ نہیں کے آپ ویرانے میں ہیں__ تنہائی یہ ہے کے آپ بھرے شہر میں اکیلے ہوں__🌸

عید رخصت__ نصیب ناقص انتظار ضائع___ امید قائم 🔥

حسن خدا نے دیا تھا، عاشق ہم ہو گئے، وہ نصیب کسی اور کا تھا، اور برباد ہم ہو گئے"__ 💔