Search This Blog
NFAK Line* Lahore Poetry* Ishq Poetry* Flirt Poetry* Romantic Poetry* Heart Broken Poetry* Thoughts* Eid Poetry* Poetry in Urdu* Poetry in Hindi* Poetry in Love* Poetry in Sad* Poetry in Punjabi* Jaun Elia Poetry* Ilama Iqbal Poetry* December Poetry* 2lines Urdu Poetry*
Posts
Featured
ابھی شام کو چھت پر نہیں جانا۔ کہیں لوگ ایک روزہ ہی نہ کھا جائیں۔ 😂
- Get link
- X
- Other Apps
ﺷﯿﺸﻮﮞ ﺳﮯ ﺳﯿﮑﮭﺎ ﮨﮯ ہم ﻧﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺎ ﺑﮭﺮﻡ...!!! ﺗﻮﮌﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﮐﻮ ﺑﮭﯽ ﺧﻮﺩ ﻣﯿﮟ ﺑﺴﺎ ﻟﯿﺘﮯ ﮨﯿﮟ...!!!🔥
- Get link
- X
- Other Apps
اس نے کہا کونسا تحفہ تمہیں میں دوں میں نے کہا وہ شام جو اب تک ادھار ہے❤
- Get link
- X
- Other Apps
ہمارے بعد تیرے عشق میں نئے لڑکے.. بدن تو چومیں گےزلفیں نہیں سنواریں گے..!!!🔥
- Get link
- X
- Other Apps
ہر عبادت کا پتہ نہیں کہ وہ قبول ہوتی ہے یا نہیں مگر درود شریف ایک ایسی عبادت ہے جو ادا ہوتے ہی قبول ہو جاتی ہے. صلی اللہ علیہ وسلم ❤
- Get link
- X
- Other Apps
خرچ ہو جاتے اُسی ایک مُحبت میں دِل اگر اور بھی سینے میں ہمارے ہوتے ❤
- Get link
- X
- Other Apps
رسول ﷲ ﷺ نے فرمایا عورت کی مرضی کے بنا نکاح جائز نہیں ہے 🌸
- Get link
- X
- Other Apps
اگر اللہ جی نے آپکو درد محسوس کرنے والا دل دیا ہے تو آپ بہت خوش قسمت انسان ہو کیونکہ اُس نے آپکو زندگی کے تمام احساسات دے کر بھیجا ہے.. 💯
- Get link
- X
- Other Apps
یَا مُقَلِّبَ الْقُلُوْبِ ثَبِّتْ قَلْبیٖ عَلٰی دِیْنِكَ اے دِلوں کو پھیرنے والے..! میرے دل کو اپنے دین پر ثابت قدم رکھ _❤
- Get link
- X
- Other Apps
بیٹی کو باپ اتنی نزاکت سے پروان چڑھاتا ہے کہ پھر وہ کسی مرد کی غصیلی نگاہ تک نہیں برداشت کر سکتی، تلخ لہجہ تو دور کی بات ہے ❤
- Get link
- X
- Other Apps
بُلا ہی لیں گے مجھے بھی وہ اِک دن میری تڑپ کا تقاضہ حضورۖ جانتے ہیں- 🌴صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم🌴
- Get link
- X
- Other Apps