Skip to main content

Posts

Featured

‏ ایک دن میرا کوئی عزیز مجھے آخری الوداع کہنے اسی طرح بھاگتا ہوا آۓ گا ــ‎

 😊

میرے دل وچ رہ کے میرے دل دا حال نہ جانے ❤

میرے ہجرے میں نہیں اور کہیں پر رکھ دو آسماں لائے ہو؟ لے آؤ، زمیں پر رکھ دو۔ 🔥

ﻣﺤﺒﺖ ﮐﯽ ﻣﺴﺎﻓﺖ ﻧﮯ ﺑﮩﺖ ﺯﺧﻤﯽ ﮐﯿﺎ ﻣﺠﮫﮐﻮ ﺍﺑﮭﯽ ﯾﮧ ﺯﺧﻢ ﺑﮭﺮﻧﮯ ﮨﯿﮟ، ﻣﯿﮟ ﺁﮨﯿﮟ ﺑﮭﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﺳﮑﺘﺎ ﺑﮭﻠﮯ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﭼﺎﮨﺎ، ﻣﮕﺮ ﺗﻢ ﻧﮯ ﺗﻮ ﭼﺎﮨﺎ ﮨﮯ ﺗﻤﮩﺎﺭﯼ ﯾﺎﺩ ﮐﻮ ﺩﻝ ﺳﮯ ﺗﻮ ﺑﺎﮨﺮ ﮐﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﺳﮑﺘﺎ۰۰۰ 💕

رنگ خوشبو اور موسم کا بہانا ہو گیا اپنی ہی تصویر میں چہرہ پرانا ہو گیا 🔥

تجھے کیا بتائیں کہ دِلنشیں! تِرے عِشق میں، تِری یاد میں کبھی گفتگو رہی پُھول سے، کبھی چاند چھت پہ بُلا لیا 💕

—نہیں مجھ کو اب شکایت کسی سے بس اپنے آپ سے روٹھا ہوا ہوں بظاہر خوش ہوں لیکن سچ بتاؤں میں اندر سے بہت ٹوٹا ھوا ہوں ! 🔥

کوئی ایسا اسم اعظم پڑھ۔ جو اشک بہا دے سجدوں میں۔ 💕

سب جذبوں سے معتبر ہے اداس آنکھوں سے مسکرانا ❣

مِرے دل کے زخموں کو نیند آ گئی ہے انہیں تم جگانے کی کوشش نہ کرنا 🔥

‏مجھے کسی سے محبت ہو ہی نہیں ہوسکتی، یہ الفاظ ادا کرتے ہوئے شاید میرے لہجے میں غرور تھا مجھے خود پر بہت مان تھا جیسے میں وہ سب کر سکتا ہوں جو میں چاہوں لیکن پھر اللہ نے چاروں شانے چت گرایا کسی کی محبت میں تب اندازہ ہوا اپنی بے بسی کا. 💕

‏آ گئے کون سے مقام پہ ہم ! دل کے رونے پر مسکراتے ہیں ۔ ‎🔥