Skip to main content

Posts

Featured

‏ ایک دن میرا کوئی عزیز مجھے آخری الوداع کہنے اسی طرح بھاگتا ہوا آۓ گا ــ‎

 😊

اب موت گوارا نہ ترا ہــجــــر گوارا ہم منتظر آمدِ فـــــــــردا ہی رہیں گے تو خوب سمجھتا ہے نگاہوں کی زباں کو کہنے کو بہت کچھ ہے مگر کچھ نہ کہیں گے

وہ جو کھو گئ اس بھیڑ میں مجھے اس ہنسی کی تلاش ہے -🔥

-" ‏ہم کتنی آسانی سے توبہ کے دو سجدے کر کے یہ سمجھتے ہیں فرض ادا ہو گیا مگر کبھی یہ سوچا ہے قبولیت کی ضمانت کون دے گا؟؟؟ 😑👉

مجھے کبھی کبھی لگتا ہے مجھے جہنم میں نہیں جلایا جائے گا بلکہ حکم ہوگا کہ جہنم کو سرد کیا جائے اتنا سرد کہ میرا گوشت سردی کی وجہ سے دھیرے دھیرے میرے وجود سے گرنے لگے اور پھر سردی کی وجہ سے میری ہڈیاں ریزہ ریزہ ہو جائے.....میں نے اتنے گناہ کئے ہیں کہ مجھے میری بخشش معجزہ لگتی ہے........❤

نہ میں وہ رہا، نہ طلب وہ رہی۔ ‏بڑی دیر کی مہرباں آتے آتے...🔥

تم بھی خفا ہو لوگ بھی برہم ہیں دوستو اب ہو چلا یقیں کہ برے ہم ہیں دوستو 🍁

‎اگر آپ کا عقیدہ، نظریہ اور فلسفہ آپ کو دوسروں سے نفرت کا سبق دیتا ہے تو سمجھ لیں کہ آپ غلط آوازیں سن رہے ہیں

بعض غموں کی شدت پیشانی کو زمین پر چھوئے بغیر دور نہیں کی جا سکتی.

اگر تم اللہ کے ہاں اپنی حیثیت جاننا چاہتے ہو تو یہ دیکھو کہ اس نے تمہیں کس کام میں لگا رکھا ہے ۔ اس قول کی روشنی میں اپنا جائزہ لیں ـــ👌

"تمہارے رب کی پکڑ بڑی شدید ہے." (القرآن)

کبھی تم خوش فہمیوں میں رہتی ہو کبھی غلط فہمیوں میں، میں نے تمہیں دل میں جگہ دی ہے وہاں کیوں نہیں رہتی😒 🍁