Search This Blog
NFAK Line* Lahore Poetry* Ishq Poetry* Flirt Poetry* Romantic Poetry* Heart Broken Poetry* Thoughts* Eid Poetry* Poetry in Urdu* Poetry in Hindi* Poetry in Love* Poetry in Sad* Poetry in Punjabi* Jaun Elia Poetry* Ilama Iqbal Poetry* December Poetry* 2lines Urdu Poetry*
Posts
Featured
مجھے کبھی کبھی لگتا ہے مجھے جہنم میں نہیں جلایا جائے گا بلکہ حکم ہوگا کہ جہنم کو سرد کیا جائے اتنا سرد کہ میرا گوشت سردی کی وجہ سے دھیرے دھیرے میرے وجود سے گرنے لگے اور پھر سردی کی وجہ سے میری ہڈیاں ریزہ ریزہ ہو جائے.....میں نے اتنے گناہ کئے ہیں کہ مجھے میری بخشش معجزہ لگتی ہے........❤
- Get link
- X
- Other Apps
نہ میں وہ رہا، نہ طلب وہ رہی۔ بڑی دیر کی مہرباں آتے آتے...🔥
- Get link
- X
- Other Apps
تم بھی خفا ہو لوگ بھی برہم ہیں دوستو اب ہو چلا یقیں کہ برے ہم ہیں دوستو 🍁
- Get link
- X
- Other Apps
اگر آپ کا عقیدہ، نظریہ اور فلسفہ آپ کو دوسروں سے نفرت کا سبق دیتا ہے تو سمجھ لیں کہ آپ غلط آوازیں سن رہے ہیں
- Get link
- X
- Other Apps
بعض غموں کی شدت پیشانی کو زمین پر چھوئے بغیر دور نہیں کی جا سکتی.
- Get link
- X
- Other Apps
اگر تم اللہ کے ہاں اپنی حیثیت جاننا چاہتے ہو تو یہ دیکھو کہ اس نے تمہیں کس کام میں لگا رکھا ہے ۔ اس قول کی روشنی میں اپنا جائزہ لیں ـــ👌
- Get link
- X
- Other Apps
"تمہارے رب کی پکڑ بڑی شدید ہے." (القرآن)
- Get link
- X
- Other Apps
کبھی تم خوش فہمیوں میں رہتی ہو کبھی غلط فہمیوں میں، میں نے تمہیں دل میں جگہ دی ہے وہاں کیوں نہیں رہتی😒 🍁
- Get link
- X
- Other Apps
دیکھ سُورج تُو ہار جائے گا ! ماں دوپٹہ بِھگو کے لائی ہے ۔ "گرمی"💔
- Get link
- X
- Other Apps
غریب ماں یوں اپنے بچوں کو مناتی ہے کپڑے اگلے سال بنالیں گے عید تو ہر سال آتی ہے😭
- Get link
- X
- Other Apps
(ﺍﻭﺭ ﺟسے ﺍﻟﻠّﻪ ﮐﺎﻓﯽ ہو ﺟﺎﺋﮯ اُسے, ﮐﺴﯽ ﺍﻭﺭ ﺳﮩﺎﺭﮮ ﮐﯽ ﺿﺮﻭﺭﺕ نہیں رہتی" "..) الحمداللہ🌹
- Get link
- X
- Other Apps