Skip to main content

Posts

Featured

‏ ایک دن میرا کوئی عزیز مجھے آخری الوداع کہنے اسی طرح بھاگتا ہوا آۓ گا ــ‎

 😊

‎اگر آپ کا عقیدہ، نظریہ اور فلسفہ آپ کو دوسروں سے نفرت کا سبق دیتا ہے تو سمجھ لیں کہ آپ غلط آوازیں سن رہے ہیں

بعض غموں کی شدت پیشانی کو زمین پر چھوئے بغیر دور نہیں کی جا سکتی.

اگر تم اللہ کے ہاں اپنی حیثیت جاننا چاہتے ہو تو یہ دیکھو کہ اس نے تمہیں کس کام میں لگا رکھا ہے ۔ اس قول کی روشنی میں اپنا جائزہ لیں ـــ👌

"تمہارے رب کی پکڑ بڑی شدید ہے." (القرآن)

کبھی تم خوش فہمیوں میں رہتی ہو کبھی غلط فہمیوں میں، میں نے تمہیں دل میں جگہ دی ہے وہاں کیوں نہیں رہتی😒 🍁

‏دیکھ سُورج تُو ہار جائے گا ! ‏ماں دوپٹہ بِھگو کے لائی ہے ۔ "گرمی"💔

غریب ماں یوں اپنے بچوں کو مناتی ہے کپڑے اگلے سال بنالیں گے عید تو ہر سال آتی ہے😭

(ﺍﻭﺭ ﺟسے ﺍﻟﻠّﻪ ﮐﺎﻓﯽ ہو ﺟﺎﺋﮯ اُسے, ﮐﺴﯽ ﺍﻭﺭ ﺳﮩﺎﺭﮮ ﮐﯽ ﺿﺮﻭﺭﺕ نہیں رہتی" "..) الحمداللہ🌹

‏صندل سا ھاتھ ماتھے پہ ,سر خم , نظر جھکی.. آداب یوں کہو گے تو ہم مر نہ جائیں گے.💫.

طاق رات ہو، تیرے سجدے میں جھکا سرہو، مغفرت کی گھڑی ہو، دیدار مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم ہو جاۓ اور موت آجاۓ تمام اہل اسلام کو ہماری طرف سے ستائیسویں شب کی ڈھیروں مبارک ہو.🌹 دعاوں میں یاد رکھیئے گا

ہم ایک ساتھ تھے اور اپنی اپنی نیند میں تھے وہ سورہی تھی عمر اور میں مرا ہوا تھا 💔