Skip to main content

Posts

Featured

‏ ایک دن میرا کوئی عزیز مجھے آخری الوداع کہنے اسی طرح بھاگتا ہوا آۓ گا ــ‎

 😊

‏تم جو چاہو تمہیں وہ مل جاۓ ‏روز دیتے ہیں بد دعا خود کو ❤

بہت چوما ہے اپنا ہاتھ میں نے تیرے پاؤں کے نیچے آگیا تھا🔥

کہ تمھیں جو چیز محبوب ہو! اسے قربان کر ڈالو❣

‏آپ اپنی اداؤں پر زرا غور کریں ہم نے عرض کی تو شکایت ہوگی 🌸

گناہ گاری میں کب تک عمر کاٹوں گا، دل بدل دے خدا۔ ❤

‏لوگ ملتے ہیں زمانوں کا سکوں پاتے ہیں تم میرا درد بڑھاتے ہو چلے جاتے ہو 🔥

‏جب چلے تھے تو سفر میں تنہا تھے محسن ‏پھر تم ملے غم ملے، تنہائی ملی قافلہ سا بن گیا 🔥

میں تمہاری سوچوں سے نکلا ہوا ایسا شخص ہوں جو تمہاری ہی یاد میں اپنا آپ بھول بیٹھا ہے اور سسکتا بلکتا تجھے یاد کرتا ہے اور تیرے لیے دعاؤں کے انبار لگا رہا ہے۔ 💕

شد ت سے کوئی یاد کرتا ہے۔ مد ت سے یہ وہم نہیں جاتا۔ ❣

محبت کرنے والے ہمیشہ ایک دوسرے کو پانے کی دھن میں کیوں سرگرداں رہتے ہیں ؟ کاش کے یہ نادان جان پاتے کہ دنیا میں کسی کا محبوب ہونا ہی کائنات کا سب سے بڑا اعزاز ہوتا ہے محبت کو تو محبوبیت سے غرض ہونی چاہیے ۔ نہ کہ وصل یا فراق سے کسی کا محبوب ہونا بڑا عہدہ و مرتبہ ہے ۔ 🔥👌

انسان غافل ھے ، سو رھا ھے۔ یہ جاگے گا تب جب اِس کی آنکھ بند ھو گی۔" حضرت علی رضی اللہ عنہہ🌸