Skip to main content

Posts

Featured

‏ ایک دن میرا کوئی عزیز مجھے آخری الوداع کہنے اسی طرح بھاگتا ہوا آۓ گا ــ‎

 😊

سُلگ رہی ہیں نہ جانے کس آنچ سے آنکھیں نہ آنسوؤں کی طلب ہےنہ رتجگوں کی جلن 🔥

خدا کو ڈھونڈنے نکلا تو خود کو پایا خود کو ڈھونڈنے نکلا تو خدا کو پایا 💫🌸

لوگ نہیں ڈرتے رب سے تم لوگوں سے ڈرتی ہو 🔥

‏بات ہوئ تو پوچھ لیا کیسے ہو تمُ بھی شہر کے باقی لوگوں جیسے ہو 🔥

میں تم کو دیکھ کر ہر بات بھول جاتا هوں تمهی بتاؤ مجھے تم سے کام کیا کیا ہے؟ 🔥

جب تیرے درد سے دل دُکھتا تھا ھم تیرے حق میں دعا کرتے تھے محسن نقوی🔥

آپ دنیا بھر سے الفت کیجئے مجھ کو میرا دل واپس کیجئے••• 🔥

اجالے اپنی یادوں کے ہمارے ساتھ رہنے دو نہ جانےکس گلی میں زندگی کی شام ہو جائے 🔥

﷽ رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَآءِ° اے ہمارے رب! اور میری دعا قبول فرما۔💕 سورۃ ابراھیم🌸

جب کبھی گردشِ دوراں نے ستایا مجھ کو مری جانب تیرے پھیلے ہوئے بازو آئے

عکس تو موجود تھا پر عکس تنہائی کا تھا آئینہ تو تھا مگر اس میں تیرا چہرا نہ تھا 💕