Skip to main content

Posts

Featured

‏ ایک دن میرا کوئی عزیز مجھے آخری الوداع کہنے اسی طرح بھاگتا ہوا آۓ گا ــ‎

 😊

‏بن تمہارے کبھی نہیں آئی کیا مری نیند بھی تمہاری ہے جون ایلیا ء🔥

اُس کے لہجے کا اثر تو ہے بڑی بات قتیل وہ تو آنکھوں سے بھی کرتا ہوا جادو آئے 🔥

‏راوی کہتا ہے کے لاہور میں پہلے پہلے عشق بہتا تھا محبت کی ہوا چلتی تھی 💕

وہ آئینے کو بھی حیرت میں ڈال دیتا ہے خدا کسی کسی کو یہ کمال دیتا ہے 💕

ﻭﮦ ﺍﮎ ﺷﺨﺺ , ﺟﺎﻧﺘﯽ ﮨﻮ ﺗﻢ۔۔؟ ﺟﺲ ﻧﮯ ﺧﻮﺷﺒﻮ ﮐﯽ ﺗﻤﻨﺎ ﮐﯽ ﺗﮭﯽ۔ ﺍﻭﺭ ﺭﻭﻧﺪﮬﮯ ﮔﻼﺏ ﭘﺎﺋﮯ ﺗﮭﮯ۔ ﺟﺲ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﯽ ﮨﯽ ﻧﯿﮑﯿﻮﮞ ﮐﮯ ﺳﺒﺐ، ﺭﻓﺘﮧ ﺭﻓﺘﮧ ﻋﺬﺍﺏ ﭘﺎﺋﮯ ﺗﮭﮯ 🌸

اسکی یاد مجھے بات نہیں کرنے دیتی ورنہ گفتگو کمال کی کرتا تھا۔ 💕

وہ ایک مدت سے مسجد نہیں گیا تھا آج اُس کا دل چاہا اور وہ مسجد کو ہولیا سر جھکانے کے بعد نکلنے لگا تو امام صاحب نے بلایا اور کہنے لگے جس طریقے سے تم نماز پڑھتے ہو اس طرح کوئی نہیں پڑھتا اور نہ لوگوں کو اس کا شعور ہے یوں اُس کو مسجد سے ”بےدخلی“کا پروانہ تھمادیا گیا وہ رفع یدین کرنے والوں میں سے تھا۔ 💯

سلجھی ہوئئ پہیلی کا الجھاؤ دیکھ کر حیران ہوں میں اب ترا برتاؤ دیکھ کر! 🔥

ﻭﮦ ﺍﮎ ﺷﺨﺺ ﺟﺎﻧﺘﯽ ﮨﻮ ﺗﻢ۔۔؟ ﻭﮦ ﺟﺴﮯ ﻧﯿﻨﺪ ﺑﮩﺖ ﭘﯿﺎﺭﯼ ﺗﮭﯽ۔ ﻭﮦ ﺟﻮ ﺍﯾﮏ ﺧﻮﺍﺏ ﮐﮯ ﺍﺛﺮ ﻣﯿﮟ ﺗﮭﺎ۔ ﻭﮦ ﺟﻮ ﻻ ﻋﻠﻢ ﺭﮨﺎ ﻣﻨﺰﻝ ﺳﮯ۔ ﻭﮨﯽ ﺟﻮ ﻋﻤﺮ ﺑﮭﺮ ﺳﻔﺮ ﻣﯿﮟ ﺗﮭﺎ۔۔! 🌸

‏اپنی زندگی میں کسی کو اتنی جگہ دیتے ہی کیوں ہو کے وہ تمہارے جذبات سے تمہارے احساس سے کھیلےاور پھر تمہارے تمام خوابوں کو روند کر آگے نکل جائے. 💯

رفاقتوں میں وقار کھونا کوئی سنے گا تو کیا کہے گا یہ دن کا سونا یہ شب کو رونا کوئی سنے گا تو کیا کہے گا 🔥