Search This Blog
NFAK Line* Lahore Poetry* Ishq Poetry* Flirt Poetry* Romantic Poetry* Heart Broken Poetry* Thoughts* Eid Poetry* Poetry in Urdu* Poetry in Hindi* Poetry in Love* Poetry in Sad* Poetry in Punjabi* Jaun Elia Poetry* Ilama Iqbal Poetry* December Poetry* 2lines Urdu Poetry*
Posts
Featured
ﻭﮦ ﺍﮎ ﺷﺨﺺ , ﺟﺎﻧﺘﯽ ﮨﻮ ﺗﻢ۔۔؟ ﺟﺲ ﻧﮯ ﺧﻮﺷﺒﻮ ﮐﯽ ﺗﻤﻨﺎ ﮐﯽ ﺗﮭﯽ۔ ﺍﻭﺭ ﺭﻭﻧﺪﮬﮯ ﮔﻼﺏ ﭘﺎﺋﮯ ﺗﮭﮯ۔ ﺟﺲ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﯽ ﮨﯽ ﻧﯿﮑﯿﻮﮞ ﮐﮯ ﺳﺒﺐ، ﺭﻓﺘﮧ ﺭﻓﺘﮧ ﻋﺬﺍﺏ ﭘﺎﺋﮯ ﺗﮭﮯ 🌸
- Get link
- X
- Other Apps
اسکی یاد مجھے بات نہیں کرنے دیتی ورنہ گفتگو کمال کی کرتا تھا۔ 💕
- Get link
- X
- Other Apps
وہ ایک مدت سے مسجد نہیں گیا تھا آج اُس کا دل چاہا اور وہ مسجد کو ہولیا سر جھکانے کے بعد نکلنے لگا تو امام صاحب نے بلایا اور کہنے لگے جس طریقے سے تم نماز پڑھتے ہو اس طرح کوئی نہیں پڑھتا اور نہ لوگوں کو اس کا شعور ہے یوں اُس کو مسجد سے ”بےدخلی“کا پروانہ تھمادیا گیا وہ رفع یدین کرنے والوں میں سے تھا۔ 💯
- Get link
- X
- Other Apps
سلجھی ہوئئ پہیلی کا الجھاؤ دیکھ کر حیران ہوں میں اب ترا برتاؤ دیکھ کر! 🔥
- Get link
- X
- Other Apps
ﻭﮦ ﺍﮎ ﺷﺨﺺ ﺟﺎﻧﺘﯽ ﮨﻮ ﺗﻢ۔۔؟ ﻭﮦ ﺟﺴﮯ ﻧﯿﻨﺪ ﺑﮩﺖ ﭘﯿﺎﺭﯼ ﺗﮭﯽ۔ ﻭﮦ ﺟﻮ ﺍﯾﮏ ﺧﻮﺍﺏ ﮐﮯ ﺍﺛﺮ ﻣﯿﮟ ﺗﮭﺎ۔ ﻭﮦ ﺟﻮ ﻻ ﻋﻠﻢ ﺭﮨﺎ ﻣﻨﺰﻝ ﺳﮯ۔ ﻭﮨﯽ ﺟﻮ ﻋﻤﺮ ﺑﮭﺮ ﺳﻔﺮ ﻣﯿﮟ ﺗﮭﺎ۔۔! 🌸
- Get link
- X
- Other Apps
اپنی زندگی میں کسی کو اتنی جگہ دیتے ہی کیوں ہو کے وہ تمہارے جذبات سے تمہارے احساس سے کھیلےاور پھر تمہارے تمام خوابوں کو روند کر آگے نکل جائے. 💯
- Get link
- X
- Other Apps
رفاقتوں میں وقار کھونا کوئی سنے گا تو کیا کہے گا یہ دن کا سونا یہ شب کو رونا کوئی سنے گا تو کیا کہے گا 🔥
- Get link
- X
- Other Apps
جدوں مل کے بیٹھاں گے تاں گلاں بہت کرنیا ں نے 💕
- Get link
- X
- Other Apps
تم سنوارو اپنی زلفوں کو میرے حالات خراب رهنے دو ❣
- Get link
- X
- Other Apps
ٹھیک ہے، ساتھ رہو میرے، مگر ایک سوال تم کو وحشت سے حفاظت کی دعا آتی ہے؟ 🔥
- Get link
- X
- Other Apps
کیا یقین آ گیا ان کو بھی وفاؤں پہ مری آج خاموش ہیں الزام لگانے والے 🌸
- Get link
- X
- Other Apps