Search This Blog
NFAK Line* Lahore Poetry* Ishq Poetry* Flirt Poetry* Romantic Poetry* Heart Broken Poetry* Thoughts* Eid Poetry* Poetry in Urdu* Poetry in Hindi* Poetry in Love* Poetry in Sad* Poetry in Punjabi* Jaun Elia Poetry* Ilama Iqbal Poetry* December Poetry* 2lines Urdu Poetry*
Posts
Featured
“ اے ابنِ آدم “ ___💕 ایک میری چاہت ہے اور ایک تیری چاہت ہے ہو گا وہی جو میری چاہت ہے۔ بس اگر تو نے سپرد کر دیا جو میری چاہت ہے تو میں تجھے وہ دونگا جو تیری چاہت ہے۔💕
- Get link
- X
- Other Apps
“ عورت “ ___💕 عورت اور مرد کی سوچ میں یہ فرق ہے کہ مرد آنے والے کل کا بھی نہیں سوچتا اور عورت اس کے ساتھ جنت میں جانے تک کا سوچ لیتی ہے۔💕
- Get link
- X
- Other Apps
بے پرواہ سا “ یار “ وہ لا پرواہ سا ، عشق میرا 🔥
- Get link
- X
- Other Apps
چلو محسن محبت کی نئی بنیاد رکھتے ہیں خود پابند رہتے ہیں,تمہیں آزاد کرتے ہیں۔!! ❣
- Get link
- X
- Other Apps
وہ کہتی ہے سنو____ گھڑی پہنا کرو مجھے دوپٹہ اٹکانا ہے 😍
- Get link
- X
- Other Apps
مجھ کو لگتا تها آپ آئینگے ! خیر ... لگنے سے کون آتا هے ❤
- Get link
- X
- Other Apps
خوبیوں, خامیوں, اچھی بُری عادات سمیت! بولو! منظور ہوں میں سارے تضادات سمیت؟ 🔥
- Get link
- X
- Other Apps
بچھڑنا ہے تو خوشی سے بچھڑو٬ سوال کیسے٬ جواب چھوڑو! کسے ملی ہیں جہاں میں خوشیاں؟ ملے ہیں کس کو عذاب چھوڑو 🔥
- Get link
- X
- Other Apps
میں ہوں دردِ عشق سے جاں بلب مجھے زندگی کی دُعا نہ دے 🔥
- Get link
- X
- Other Apps
چھوڑو وفاؤں کے قصے یہ عمروں کا رونا ہے نہ پہلے کــوئی اپنا تھا نہ اب کسی نے ہونا ہے. 🔥💕
- Get link
- X
- Other Apps
آ دیکھ، نہیں دیا مقام کسی کو، وہ جو تیرے نام کیا ۔ 💕
- Get link
- X
- Other Apps