Skip to main content

Posts

Featured

‏ ایک دن میرا کوئی عزیز مجھے آخری الوداع کہنے اسی طرح بھاگتا ہوا آۓ گا ــ‎

 😊

‏مجھ کو لگتا تها آپ آئینگے ! خیر ... لگنے سے کون آتا هے ❤

‏خوبیوں, خامیوں, اچھی بُری عادات سمیت! بولو! منظور ہوں میں سارے تضادات سمیت؟ 🔥

‏بچھڑنا ہے تو خوشی سے بچھڑو٬ سوال کیسے٬ جواب چھوڑو! کسے ملی ہیں جہاں میں خوشیاں؟ ملے ہیں کس کو عذاب چھوڑو 🔥

میں ہوں دردِ عشق سے جاں بلب مجھے زندگی کی دُعا نہ دے 🔥

‏چھوڑو وفاؤں کے قصے یہ عمروں کا رونا ہے نہ پہلے کــوئی اپنا تھا نہ اب کسی نے ہونا ہے. 🔥💕

‏آ دیکھ، نہیں دیا مقام کسی کو، وہ جو تیرے نام کیا ۔ 💕

تمھیں جانے کی جلدی تھی ! سو اپنی جلد بازی مِیں، تم اپنے لمس کی کرنیں، نظر کے زاویے، پوروں کی شمعیں، میرے سینے میں بھڑکتا چھوڑ آئے ہو ! وہاں تکیے کے نیچے، کچھ سنہرے رنگ کی ٹوٹی ہوئی سانسیں، کسی نوزائیدہ خوشبو کے تازہ خوابچے، بستر کی شکنوں مِیں گِرے کچھ خوبرو لمحے، ڈریسنگ روم میں ہینگر سے لٹکی ایک صدرنگی ہنسی کو بس اچانک ہی پسِ پردہ لٹکتا چھوڑ آئے ہو ! تمھیں جانے کی جلدی تھی! اب ایسا ہے کہ جب بھی بے خیالی مِیں سہی، لیکن کبھی جو اِس طرف نکلو، تو اتنا یاد رکھنا، گھر کی چابی صدر دروازے کے بائیں ہاتھ پر، اِک خول مِیں رکھی مِلے گی اور تمھیں معلوم ہے کپڑوں کی الماری ہمیشہ سے کُھلی ہے ! سیف کی چابی تو تم نے خُود ہی گُم کی تھی ! سو وہ تب سے کُھلا ہے اور اُس میں کچھ تمھاری چوڑیاں، اِک آدھ انگوٹھی اور ان کے بیچ میں کچھ زرد لمحے، اور اُن لمحوں کی گرہوں میں بندھی کچھ لمس کی کرنیں، نظر کے زاویے، پوروں کی شمعیں اور سنہرے رنگ کی، ٹوٹی ہوئی سانسیں ملیں گی اور وہ سب کچھ جو میرا اور تمھارا مُشترک سا اِک اثاثہ ہے سمٹ پائے. تو لے جانا ! " مُجھے جانے کی جلدی ہے"

اس زخم کا نشان مہکتا ہے آج بھی رکھے تھے تم نے ہونٹ جہاں گھاؤ دیکھ کر 💕

ہم حُسن, اشک, ہجر , ہَرے زخم لائے ہیں آؤ خرید لو کوئئ غم بھاؤ دیکھ کر 💕

‏وہ صرف عبادت والوں کا رب نہیں ندامت والوں کا بھی ربّ ھے۔ 💯

عشق کے علاقے میں حُکمِ یار چلتا ھے۔ 💕