Skip to main content

Posts

Featured

‏ ایک دن میرا کوئی عزیز مجھے آخری الوداع کہنے اسی طرح بھاگتا ہوا آۓ گا ــ‎

 😊

‏“ اے ابنِ آدم “ ___💕 ایک میری چاہت ہے اور ایک تیری چاہت ہے ہو گا وہی جو میری چاہت ہے۔ بس اگر تو نے سپرد کر دیا جو میری چاہت ہے تو میں تجھے وہ دونگا جو تیری چاہت ہے۔💕

‏“ عورت “ ___💕 عورت اور مرد کی سوچ میں یہ فرق ہے کہ مرد آنے والے کل کا بھی نہیں سوچتا اور عورت اس کے ساتھ جنت میں جانے تک کا سوچ لیتی ہے۔💕

‏بے پرواہ سا “ یار “ وہ لا پرواہ سا ، عشق میرا 🔥

‏چلو محسن محبت کی نئی بنیاد رکھتے ہیں خود پابند رہتے ہیں,تمہیں آزاد کرتے ہیں۔!! ❣

‏وہ کہتی ہے سنو____ گھڑی پہنا کرو مجھے دوپٹہ اٹکانا ہے 😍

‏مجھ کو لگتا تها آپ آئینگے ! خیر ... لگنے سے کون آتا هے ❤

‏خوبیوں, خامیوں, اچھی بُری عادات سمیت! بولو! منظور ہوں میں سارے تضادات سمیت؟ 🔥

‏بچھڑنا ہے تو خوشی سے بچھڑو٬ سوال کیسے٬ جواب چھوڑو! کسے ملی ہیں جہاں میں خوشیاں؟ ملے ہیں کس کو عذاب چھوڑو 🔥

میں ہوں دردِ عشق سے جاں بلب مجھے زندگی کی دُعا نہ دے 🔥

‏چھوڑو وفاؤں کے قصے یہ عمروں کا رونا ہے نہ پہلے کــوئی اپنا تھا نہ اب کسی نے ہونا ہے. 🔥💕

‏آ دیکھ، نہیں دیا مقام کسی کو، وہ جو تیرے نام کیا ۔ 💕