Search This Blog
NFAK Line* Lahore Poetry* Ishq Poetry* Flirt Poetry* Romantic Poetry* Heart Broken Poetry* Thoughts* Eid Poetry* Poetry in Urdu* Poetry in Hindi* Poetry in Love* Poetry in Sad* Poetry in Punjabi* Jaun Elia Poetry* Ilama Iqbal Poetry* December Poetry* 2lines Urdu Poetry*
Posts
Featured
ہم کو اپنا سایاتک ا کثر بیزار ملا جانے وہ کیسے لوگ تھے جن کے پیار کو پیار ملا 💕🔥
- Get link
- X
- Other Apps
اِن شوخ حسینوں پہ جو مائل نہیں ہوتا کچھ اور بلا ہوتی ہےوہ، دل نہیں ہوتا ❤🔥
- Get link
- X
- Other Apps
اب کے واقعی تیرا ہجر ہمیں چاٹ گیا اپنی تصویر پرانی سے پتہ چلتا ہے ...! 🔥🍁
- Get link
- X
- Other Apps
ابنِ مریم ہوا کرے کوئی میرے دکھ کی دوا کرے کوئی 💕🔥
- Get link
- X
- Other Apps
اِسی کوچے میں کئی اُس کے شناسا بھی تو ہیں وہ کسـی اور سے ملنـے کے بہانے آئے...! 💕❤
- Get link
- X
- Other Apps
لوگ سوئے تھے بند کمروں میں چاند بھٹکتا ہے در بدر تنہا 💫❣
- Get link
- X
- Other Apps
اپنی راتوں میں روشنی کے لئے آئے آ کر مرا دِیا لے جائے پھول کب کا بکھر چکا پتّیاں کوئی بھی اٹھا لے جائے 🌸💕
- Get link
- X
- Other Apps
کب ٹھہرے گا درد اے دل، کب رات بسر ہو گی سنتے تھے وہ آئیں گے، سنتے تھے سحر ہو گی ― فیض احمد فیض🍁
- Get link
- X
- Other Apps
"میرے ورد لب ھے نبی ﷺ، نبی ﷺ "میرا دل مقام حبیب ﷺ ھے 🌸💕
- Get link
- X
- Other Apps
٭ فَبِاَيِّ اٰلَآءِ رَبِّكُـمَا تُكَـذِّبَانِ پھر تم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے 🍁💕
- Get link
- X
- Other Apps