Skip to main content

Posts

Featured

‏ ایک دن میرا کوئی عزیز مجھے آخری الوداع کہنے اسی طرح بھاگتا ہوا آۓ گا ــ‎

 😊

اپنی راتوں میں روشنی کے لئے آئے آ کر مرا دِیا لے جائے پھول کب کا بکھر چکا پتّیاں کوئی بھی اٹھا لے جائے 🌸💕

‏کب ٹھہرے گا درد اے دل، کب رات بسر ہو گی سنتے تھے وہ آئیں گے، سنتے تھے سحر ہو گی ― فیض احمد فیض🍁

‏"میرے ورد لب ھے نبی ﷺ، نبی ﷺ "میرا دل مقام حبیب ﷺ ھے 🌸💕

٭ فَبِاَيِّ اٰلَآءِ رَبِّكُـمَا تُكَـذِّبَانِ پھر تم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے ‎🍁💕

‏لوکی کیہندے دال نیں گلدی میں تے پتھر گلدے ویکھے بابا بلھے شاہ🌸

‏کتنا مشکل ہے اس شخص کو منانا جو روٹھا بھی نہ ہو اور بات بھی نہ کرے

روگ ہجر دا مار مکاوے سکھ دا کوئی ساہ نا آوے دکھ لاندے نے دل وچ ڈيرے چارو پاسے دسن ھنيرے !! جانِِ نصرت فتح علی خان ❤

ابر مانگوں تو مجھے دھوپ کی شالیں دینا پھر میرےصبر کی دنیا کو____ مثالیں دینا..*

مجنوں نے بھی تعویذ محبت لیے مجھ سے ! میں عاشقوں کے درمیاں پیروں کی طرح تھا!

جیسے کوئی چھوڑ نہیں سکتا اپنا مذہب ایسا ہی کچھ عــــــــــــقیدہ رکھتے ہیں ہم ترے لیے...

نہ جانے کیسے پرکھتا ہے مجھے میرا خدا۔۔۔ امتحان بھی سخت لیتا ہے اور ہارنے بھی نہیں دیتا۔۔۔👌