Skip to main content

Posts

Featured

‏ ایک دن میرا کوئی عزیز مجھے آخری الوداع کہنے اسی طرح بھاگتا ہوا آۓ گا ــ‎

 😊

روگ ہجر دا مار مکاوے سکھ دا کوئی ساہ نا آوے دکھ لاندے نے دل وچ ڈيرے چارو پاسے دسن ھنيرے !! جانِِ نصرت فتح علی خان ❤

ابر مانگوں تو مجھے دھوپ کی شالیں دینا پھر میرےصبر کی دنیا کو____ مثالیں دینا..*

مجنوں نے بھی تعویذ محبت لیے مجھ سے ! میں عاشقوں کے درمیاں پیروں کی طرح تھا!

جیسے کوئی چھوڑ نہیں سکتا اپنا مذہب ایسا ہی کچھ عــــــــــــقیدہ رکھتے ہیں ہم ترے لیے...

نہ جانے کیسے پرکھتا ہے مجھے میرا خدا۔۔۔ امتحان بھی سخت لیتا ہے اور ہارنے بھی نہیں دیتا۔۔۔👌

ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺭﻗﺺ ﮐﯿﺎ ﮐﺮﺗﯽ ﺗﮭﯽ ﮐﺒﮭﯽ، ﺍﺏ ﺗﻮ ﭼُﭗ ﭼﺎﭖ ﭘﮍﯼ ﮨﮯ ﻣُﺠﮫ ﻣﯿﮟ.

میں اپنے آپ میں ہارا ہوں اور خوارانہ ہارا ہوں جگر چاکانہ ہارا ہوں دل افگارانہ ہارا ہوں جون ایلیاء

زندگی کو ضرورت میں رکھو خواہشات کی طرف نہ لے جاؤ ضرورت فقیروں کی بھی پوری ہوتی ہے اور خواہشیں بادشاہوں کی بھی باقی رہ جاتی ہیں ۔ (حضرت مولا علی کرم اللہ وجہہ الکریم)

میں نے حسین عورتوں کو عام طور پر بے ضمیر اور لالچی پایا ہے'

وہ جو جذبات کی حرمت سے ہی ناواقف ہیں!!!!! کیسے ممکن تھا کہ وہ عشق کی عزت کرتے!!!!

میں نے رک رک کے تجھے یاد کیا دل میں جب جب درد اٹھا ہے کوئی ❤🔥