Skip to main content

Posts

Featured

‏ ایک دن میرا کوئی عزیز مجھے آخری الوداع کہنے اسی طرح بھاگتا ہوا آۓ گا ــ‎

 😊

نہ دن یہ اپنے نہ رات اپنی نہ ذات اب ہے یہ ذات اپنی وہ آئے، بیٹھے ، اٹھے، گئے وہ تھی مختصر کیا حیات اپنی تھی گفتگو سب نظر نظر میں تو کیا چھپاتا میں بات اپنی ہنسی، تبسم ،وہ مسکراہٹ وہ لے گیا سب صفات اپنی وہ ہو کے اپنا ہے یوں مقابل کہ جیت میں بھی ہے مات اپنی عجیب پھندے میں زندگی ہے نہ جانے کب ہو نجات اپنی کیا ضرورت ہے دشمنوں کی لگائے بیٹھا ہوں گھات اپنی سمجھ لو ابرک کو صرف آدم کہ آدمیت ہے جات اپنی .................................اتباف ابرک

‏لڑکی جب "قبول ہے" کہتی ہے۔ تب دراصل وہ اپنا بچپن، اپنا گھر اور کچھ خوابوں کو خداحافظ کہہ رہی ہوتی ہے۔ 💯

میں رل جاواں تیری گلیاں وچ کوئی یار بہانہ ___دس مینوں 🔥🌸

‏حیرت. کروں ، ملال کروں،یا گلہ کروں تم غیر لگ رہے ہو، بتاؤ میں کیا کروں 🔥👌

‏ﻣﯿﮟ ﺟﺐ ﺑﮩﺖ ﺗﮭﮏ جاتا ﮨﻮﮞ ﺗﻮ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﮯ ﺻﻔﺤﺎﺕ ﻭﺍﭘﺲ ﭘﻠﭧ ﮐﺮ ﺩﯾﮑﮭﻨﺎ ﺷﺮﻭﻉ ﮐﺮ دیتا ہوں ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﺻﻔﺤﮯ ﭘﺮ ﺁﮐﺮ ﺭﮎ ﺟﺎتا ہوں ﺟﮩﺎﮞ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﻣﻼﺗﯽ ہے ﺍﻭﺭ ﻣﯿﮟ دیکھتا ہوں ﮐﮧ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺗﻮ ‏ﺍﺱ ﺻﻔﺤﮯ ﺳﮯ ﺁﮔﮯ ﺑﮍﮬﯽ ﮨﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﻭﮨﯽ ﺻﻔﺤﮧ، صفحۂ ﺯﯾﺴﺖ ﺭﮨﺎ ﺑﺎﻗﯽ ﺳﺐ ﺗﻮ ﺁﺗﮯ ﺟﺎﺗﮯ ﻣﻮﺳﻢ ﭨﮭﮩﺮﮮ. 🌸💕

‏تیری عزت کی بات آئی تو میں محبت بھی مار ڈالوں گا 🔥💕

حال سنانا مشکل ہے شعر سناتا رہتا ہوں. 🌸🔥

‏تم اپنے کمرے میں تنہا سوتی ہو ؟ اِس کا مطلب خواب میں آیا جا سکتا ہے! 🔥💕

اسے کسی سے محبت تھی اور وہ میں نہیں تھا 💕🔥

میرےہونٹوں پہ کسی لمس کی خواہش ہےشدید ایسا کچھ کر مجھے سگریٹ کو جلانا نہ پڑے 🚬💕

میری محفل میں کر کے اندھیرے اپنی محفل سجائے ہوئے ہیں 💔 نصرت فتح علی خان🔥