Skip to main content

Posts

Featured

‏ ایک دن میرا کوئی عزیز مجھے آخری الوداع کہنے اسی طرح بھاگتا ہوا آۓ گا ــ‎

 😊

حبس ِ دنیا سے گزر جاتے ہیں ایسا کرتے ہیں کہ مر جاتے ہیں کیسے ہوتے ہیں بچھڑنے والے ہم یہ سوچیں بھی تو ڈر جاتے ہیں دِل جو ٹوٹے تو سرِ محفل بھی بال بے وجہ بکھر جاتے ہیں اب نہ دیکھو میری بنجر آنکھیں چڑھتے دریا تو اتر جاتے ہیں خالی دامن سے شکایت کیسی اشک آنکھوں میں تو بھر جاتے ہیں تم کہاں جاؤ گے سوچو محسن لوگ تھک ہار کے گھر جاتے ہیں 💖💖💖 محسن نقوی

وہ بلاٸیں تو کیا تماشا ہو؟ ہم نہ جاٸیں تو کیا تماشا ہو!؟ یہ کناروں سے کھیلنے والے ڈوب جاٸیں تو کیا تماشا ہو۔؟ بندہ پرور جو ہم پہ گزری ہے ہم بتاٸیں تو کیا تماشا ہو۔۔؟ آج ہم بھی تیری وفاٶں پر مسکراٸیں تو کیا تماشا ہو۔۔؟؟ تیری صورت جو اتفاق سے ہم بھول جاٸیں تو کیا تماشا ہو۔۔؟؟؟ وقت کی چند ساعتیں ساغرؔ لوٹ آٸیں تو کیا تماشا ہو۔۔۔؟؟ ساغر صدیقی

،،. تاج محل ،، یہ چمن زار یہ جمنا کا کنارہ یہ محل۔ یہ منقش در و دیوار یہ محراب یہ طاق۔ اک شہنشاہ نے دولت کا سہارا لے کر۔ ہم غریبوں کی محبت کا اڑایا ہے مذاق۔ ساحر لدھیانوی

بیٹھے ہیں چین سے، کہیں جانا تو ہے نہیں ہم بے گھروں کا، کوئی ٹھکانا تو ہے نہیں تم بھی ہو بیتے وقت کے مانند ہو بہو تم نے بھی یاد آنا ہے، آنا تو ہے نہیں عہدِ وفا سے کس لیے خائف ہو میری جان کر لو کہ تم نے عہد نبھانا تو ہے نہیں وہ جو ہمیں عزیز ہے کیسا ہے کون ہے کیوں پوچھتے ہو، ہم نے بتانا تو ہے نہیں دنیا ہم اہلِ عشق پہ کیوں پھینکتی ہے جال ہم نے ترے فریب میں آنا تو ہے نہیں وہ عشق تو کرے گا، مگر دیکھ بھال کے فارسؔ وہ تیرے جیسا دیوانہ تو ہے نہیں رحمان فارس

‏ہزار مثالاں عشق دِیاں اِیتھے فیر وی لُوکی عقل دے انھّے اصل نماز دِی سمجھ ناں آئی کر کر سجدے گوڈے بَھنّے

نہ نہ سـائیـں! مت ڈال یہ فریبی مُحبّت کا جـال...!!! تُـو بـس خـاک ڈال__ اور ڈالـتا جا __اور ٹالـتا جا....!!!

اگر تیرے بغیر جینا آسان ہوتا !! تو قسم ہے دوستی کی تجھے یاد کرنا بھی گناہ سمجھتے

*دکھ دے کر___ سوال کرتے ہو *تم بھی غالب____! کمال کرتے ہو *دیکھ کر__ پوچھ لیا حال میرا *چلو کچھ تو ___خیال کرتے ہو *شہر دل میں____ یہ اُداسیاں کیسی *یہ بھی___ مجھ سے سوال کرتے ہو *مرنا چاہیں تو___ مر نہیں سکتے *تم بھی___ جینا مُحال کرتے ہو *اب کس کس کی مثال دوں__ تم کو *ہر ستـم بـے مثـال____کرتے ہو

‏مجھ کو شکوہ؟ وہ بھی تم سے؟ یہ میری اوقات نہیں، ‏یونہی بھیگ گئیں تھی پلکیں ،سَچ مُچ کوئ بات نہیں! 🔥👌

تجهے ____اکثر جہاں دیکها وہاں _____اپنا جہاں دیکها

یہ مہینہ اس کا ہے اسکا اجر بھی وہ ہی دے گا مجھے تو بس اپنے ٹوٹے پھوٹے الفاظ دل سے نکالنے ہیں وہ سنے گا تو اجر تو دے گا پر سوال تو اسکی رضا کا ہے اجر سے کیا لینا دینا اے میرے مالک بس تیری رضا چاہیے تو بس مجھے سے بلکہ سب سے راضی ھو جا۔ مجھے بھی اور سب کو بھی اپنا بنا لے۔۔۔۔۔ بس کرم کر دے تو بیشک کرم کرنے والا اور رحم کرنے والا ہے۔۔۔۔❤