Search This Blog
NFAK Line* Lahore Poetry* Ishq Poetry* Flirt Poetry* Romantic Poetry* Heart Broken Poetry* Thoughts* Eid Poetry* Poetry in Urdu* Poetry in Hindi* Poetry in Love* Poetry in Sad* Poetry in Punjabi* Jaun Elia Poetry* Ilama Iqbal Poetry* December Poetry* 2lines Urdu Poetry*
Posts
Featured
حیرت ہوئی غالب تمہیں مسجد میں دیکھ کر ایسا بھی کیا ہوا کہ خدا یاد آ گیا مرزا غالب🔥
- Get link
- X
- Other Apps
میں مسکراتا ہوا آئینے میں ابھروں گا وہ رو پڑے گی اچانک سنگھار کرتے ہوئے وصی شاہ🔥
- Get link
- X
- Other Apps
خدا کی اتنی بڑی کائنات میں میں نے بس ایک شخص کو مانگا مجھے وہی نہ ملا بہت عجیب ہے یہ قربتوں کی دوری بھی وہ میرے ساتھ رہا اور مجھے کبھی نہ ملا. 💯👌
- Get link
- X
- Other Apps
اپنے والدین کی قدر کرو، تا کہ تمہاری اولاد بھی تمہارا احترام کرے۔💕
- Get link
- X
- Other Apps
وہ جو مل گیا اسے یاد رکھ جو نہیں ملا اسے بھول جا 👌
- Get link
- X
- Other Apps
اے زندگی مجھے کچھ مسکراہٹیں ادھار دے عید آنے والی ہے مجھے رسمیں نبھانی ہیں 🔥
- Get link
- X
- Other Apps
جس طرح لوہے کو زنگ کھا جاتا ہے ، دل کو بھی خواہشات کھا جاتی ہیں اور دل کی بیماری کا علاج تلاوتِ قرآن مجید میں ہے. 💫
- Get link
- X
- Other Apps
زمین کی گود میں سر رکھ کر سوگئےآخر تمھارےعشق میں کتنےنڈھال تھےہم بھی 💯❣
- Get link
- X
- Other Apps
جَن کے سَجدے کو َمحرابِ کعبہ جُھکی اُن بَھنووں کی لَطافت پہ لاکھوں سلام 💕صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم💕
- Get link
- X
- Other Apps
وہ کہتی ہے بھول جاؤ مجھے اس کو میں کیسے سمجھاؤں رٹا نہیں لگایا میں نے میرے کونسیپٹس کلئیر ہیں 😹
- Get link
- X
- Other Apps
ہاں مجھے رسمِ محبت کا سلیقہ ہی نہیں جا کسی اور کا ہونے کی اجازت ہے تجھے 🔥
- Get link
- X
- Other Apps