Skip to main content

Posts

Featured

‏ ایک دن میرا کوئی عزیز مجھے آخری الوداع کہنے اسی طرح بھاگتا ہوا آۓ گا ــ‎

 😊

‏ہاں مجھے رسمِ محبت کا سلیقہ ہی نہیں جا کسی اور کا ہونے کی اجازت ہے تجھے 🔥

وَکَفٰی بِاللّٰہِ وَلِیَّا وَّ کَفٰی بِاللّٰہِ نَصِیرًا "اور تمہاری حمایت اور مدد کے لیے اللہ ہی کافی ہے"۔💕 سورة النساء (٤٥)

‏ہزاروں نا مکمل حسرتوں کے بوجھ تلے ‏یہ جو دل دھڑکتا ہے کمال کرتا ہے ❣

اب تیری آرزو کہاں مجھ کو اب میں تیری بات بھی نہیں کرتا. 🔥

‏کچھ لوگ عید کا انتظار کر رہے ہیں اور کچھ چاند رات کا اور کچھ میرے جیسے عید والے دن بھی عید کا انتظار کریں گے۔ 🔥

‏جس طرح خوشی کے آنسو ہو تے ہیں اسی طرح غم کی مسکراہٹ ہوتی ہے۔ وہ اس غم کی مسکراہٹ کو کھلکھلا کے ہنسنا شروع کر دیتا ہے کے لوگ اسے بہت خوش باش سمجھنے لگتے ہیں اور اسی دھوکے میں لوگ اسے اور درد دیتے ہیں اور بعد میں اک لفظ سوری بول کے کہ دیتے ہیں میری بات کا وہ مطلب نہیں تھا۔ 💯

نام ہونٹوں پہ ترا آئے تو راحت سی ملے 💕

“زندگی تیری چاہ میں ۔ ۔ ۔ میں بیزار ہوں اور تھک بھی گیا ہوں” 🔥

‏نیند آتی کہاں ہے اب ہم کو ان کی یادوں کا شور اتنا ہے ‎ ❣

رَبِّ اجْعَلْنِیْ مُقِيْمَ الصَّلٰوةِ اے میرے رب مجھے نماز قائم رکھنے والا بنا دے ــ 🌸

‏زنداں کے تو رکھوالے بھی رو پڑے جرم اپنا محبت سنایا جو میں نے 🔥