Search This Blog
NFAK Line* Lahore Poetry* Ishq Poetry* Flirt Poetry* Romantic Poetry* Heart Broken Poetry* Thoughts* Eid Poetry* Poetry in Urdu* Poetry in Hindi* Poetry in Love* Poetry in Sad* Poetry in Punjabi* Jaun Elia Poetry* Ilama Iqbal Poetry* December Poetry* 2lines Urdu Poetry*
Posts
Featured
جس طرح خوشی کے آنسو ہو تے ہیں اسی طرح غم کی مسکراہٹ ہوتی ہے۔ وہ اس غم کی مسکراہٹ کو کھلکھلا کے ہنسنا شروع کر دیتا ہے کے لوگ اسے بہت خوش باش سمجھنے لگتے ہیں اور اسی دھوکے میں لوگ اسے اور درد دیتے ہیں اور بعد میں اک لفظ سوری بول کے کہ دیتے ہیں میری بات کا وہ مطلب نہیں تھا۔ 💯
- Get link
- X
- Other Apps
نام ہونٹوں پہ ترا آئے تو راحت سی ملے 💕
- Get link
- X
- Other Apps
“زندگی تیری چاہ میں ۔ ۔ ۔ میں بیزار ہوں اور تھک بھی گیا ہوں” 🔥
- Get link
- X
- Other Apps
نیند آتی کہاں ہے اب ہم کو ان کی یادوں کا شور اتنا ہے ❣
- Get link
- X
- Other Apps
رَبِّ اجْعَلْنِیْ مُقِيْمَ الصَّلٰوةِ اے میرے رب مجھے نماز قائم رکھنے والا بنا دے ــ 🌸
- Get link
- X
- Other Apps
زنداں کے تو رکھوالے بھی رو پڑے جرم اپنا محبت سنایا جو میں نے 🔥
- Get link
- X
- Other Apps
عورت کی محبت کا کوئ ثانی نہیں. مرد کی خوشی کے لئے اپنی خواہشات اور عادات بھی مرد کی پسند کے مطابق کر لیتی ہے....!! 💯💕👌
- Get link
- X
- Other Apps
زخم جب بھرنے لگے، زخم کو نوچے جاؤں، ٹیس اٹھے دل میں تو ہاتھوں سے دبوچے جاؤں، چاندنی رات میں بیٹھی.. تجھے سوچے جاؤں _!! عالیہ بخاری ❣
- Get link
- X
- Other Apps
نہ قید میں لیتا ہے نہ وہ رہائی دیتا ہے. اک شخص مجھے ہر جگہ دکھائی دیتا ہے. 💙
- Get link
- X
- Other Apps
درخت گھنے کے نیچے سلا کر چھوڑ گیا عجیب شخص تھا سپنے دکھا کے چھوڑ گیا 💕
- Get link
- X
- Other Apps
ﺍﺗﻔﺎقاً ﻣﻼ ﮨﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺗﺠﮫ ﺳﮯ ﺍﺗﻔﺎقاً ﺑـﭽﮭﮍ ﺑﮭﯽ ﺳﮑـﺘﺎ ﮨـﻮﮞ ﺍﺏ ﺑﮩﺖ ﺭﺍﺱ ﮨﻮﮞ ﺗﺠﮭﮯ ﻟﯿﮑﻦ ﺁﺩﻣﯽ ﮨﻮﮞ ﺑﮕﮍ ﺑﮭﯽ ﺳﮑﺘﺎ ﮨﻮﮞ 🔥
- Get link
- X
- Other Apps