Skip to main content

Posts

Featured

‏ ایک دن میرا کوئی عزیز مجھے آخری الوداع کہنے اسی طرح بھاگتا ہوا آۓ گا ــ‎

 😊

‏نیند آتی کہاں ہے اب ہم کو ان کی یادوں کا شور اتنا ہے ‎ ❣

رَبِّ اجْعَلْنِیْ مُقِيْمَ الصَّلٰوةِ اے میرے رب مجھے نماز قائم رکھنے والا بنا دے ــ 🌸

‏زنداں کے تو رکھوالے بھی رو پڑے جرم اپنا محبت سنایا جو میں نے 🔥

‏عورت کی محبت کا کوئ ثانی نہیں. مرد کی خوشی کے لئے اپنی خواہشات اور عادات بھی مرد کی پسند کے مطابق کر لیتی ہے....!! 💯💕👌

زخم جب بھرنے لگے، زخم کو نوچے جاؤں، ٹیس اٹھے دل میں تو ہاتھوں سے دبوچے جاؤں، چاندنی رات میں بیٹھی.. تجھے سوچے جاؤں _!! عالیہ بخاری ❣

‏نہ قید میں لیتا ہے نہ وہ رہائی دیتا ہے. اک شخص مجھے ہر جگہ دکھائی دیتا ہے. 💙

‏درخت گھنے کے نیچے سلا کر چھوڑ گیا عجیب شخص تھا سپنے دکھا کے چھوڑ گیا 💕

ﺍﺗﻔﺎقاً ﻣﻼ ﮨﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺗﺠﮫ ﺳﮯ ﺍﺗﻔﺎقاً ﺑـﭽﮭﮍ ﺑﮭﯽ ﺳﮑـﺘﺎ ﮨـﻮﮞ ﺍﺏ ﺑﮩﺖ ﺭﺍﺱ ﮨﻮﮞ ﺗﺠﮭﮯ ﻟﯿﮑﻦ ﺁﺩﻣﯽ ﮨﻮﮞ ﺑﮕﮍ ﺑﮭﯽ ﺳﮑﺘﺎ ﮨﻮﮞ 🔥

‏یاد آتے ہو جب نمازوں میں میرا سجدہ طویل ہوتا ہے 💕

‏تجھ کو کیا خبر کہ آہٹیں تیری میری سانسیں بحال کرتی ہیں 🌸

انسان بذات خود کچھ نہیں ہے۔ بس خدائی اور شیطانی صفات کا مرقعہ ہے۔ پر اپنے تخلیق کار کو رسوا نہ کریں۔ دل نہ دکھائیں. 🔥