Search This Blog
NFAK Line* Lahore Poetry* Ishq Poetry* Flirt Poetry* Romantic Poetry* Heart Broken Poetry* Thoughts* Eid Poetry* Poetry in Urdu* Poetry in Hindi* Poetry in Love* Poetry in Sad* Poetry in Punjabi* Jaun Elia Poetry* Ilama Iqbal Poetry* December Poetry* 2lines Urdu Poetry*
Posts
Featured
ہاں مجھے رسمِ محبت کا سلیقہ ہی نہیں جا کسی اور کا ہونے کی اجازت ہے تجھے 🔥
- Get link
- X
- Other Apps
وَکَفٰی بِاللّٰہِ وَلِیَّا وَّ کَفٰی بِاللّٰہِ نَصِیرًا "اور تمہاری حمایت اور مدد کے لیے اللہ ہی کافی ہے"۔💕 سورة النساء (٤٥)
- Get link
- X
- Other Apps
ہزاروں نا مکمل حسرتوں کے بوجھ تلے یہ جو دل دھڑکتا ہے کمال کرتا ہے ❣
- Get link
- X
- Other Apps
اب تیری آرزو کہاں مجھ کو اب میں تیری بات بھی نہیں کرتا. 🔥
- Get link
- X
- Other Apps
کچھ لوگ عید کا انتظار کر رہے ہیں اور کچھ چاند رات کا اور کچھ میرے جیسے عید والے دن بھی عید کا انتظار کریں گے۔ 🔥
- Get link
- X
- Other Apps
جس طرح خوشی کے آنسو ہو تے ہیں اسی طرح غم کی مسکراہٹ ہوتی ہے۔ وہ اس غم کی مسکراہٹ کو کھلکھلا کے ہنسنا شروع کر دیتا ہے کے لوگ اسے بہت خوش باش سمجھنے لگتے ہیں اور اسی دھوکے میں لوگ اسے اور درد دیتے ہیں اور بعد میں اک لفظ سوری بول کے کہ دیتے ہیں میری بات کا وہ مطلب نہیں تھا۔ 💯
- Get link
- X
- Other Apps
نام ہونٹوں پہ ترا آئے تو راحت سی ملے 💕
- Get link
- X
- Other Apps
“زندگی تیری چاہ میں ۔ ۔ ۔ میں بیزار ہوں اور تھک بھی گیا ہوں” 🔥
- Get link
- X
- Other Apps
نیند آتی کہاں ہے اب ہم کو ان کی یادوں کا شور اتنا ہے ❣
- Get link
- X
- Other Apps
رَبِّ اجْعَلْنِیْ مُقِيْمَ الصَّلٰوةِ اے میرے رب مجھے نماز قائم رکھنے والا بنا دے ــ 🌸
- Get link
- X
- Other Apps
زنداں کے تو رکھوالے بھی رو پڑے جرم اپنا محبت سنایا جو میں نے 🔥
- Get link
- X
- Other Apps