Skip to main content

Posts

Featured

‏ ایک دن میرا کوئی عزیز مجھے آخری الوداع کہنے اسی طرح بھاگتا ہوا آۓ گا ــ‎

 😊

انسان بذات خود کچھ نہیں ہے۔ بس خدائی اور شیطانی صفات کا مرقعہ ہے۔ پر اپنے تخلیق کار کو رسوا نہ کریں۔ دل نہ دکھائیں. 🔥

‏ایســـــــے بُھولِیں گـــــــے تُمہـــــــیں۔۔۔ جَیســـــــے تُم تھـــــــے ہِی نہـــــــیں۔۔۔ 🔥

کوئی یوسف سے پوچھے کہ مصطفی ﷺ کا حسن کیسا ہے ❣

Bless your Timeline ❣💕

روز آتی ہو، پڑھتی ہو، چلی جاتی ہو آج میسج کرو ، کوئی بات کرو 👌

ھاں اُسے اُسی کی خاطر بھول جانا عشق ھے۔ 🔥

تیری تصویر سے کروں باتیں ہائے ممکن نہیں ملاقاتیں 👌

بیکار سا قصہ ہوں, ایک فرضی علامت ہوں ایک خاک کا زرہ ہوں, مٹنے کی علامت ہوں 🔥💯

~ زخمِ دل پہ ہاتھ رکھ کے مسکرانا عشق ہے۔ 🔥❣

ہر انسان کے اندر دو بھیڑیے ہوتے ہیں ، ایک اچھائی کا دوسرا برائی کا ۔۔۔ غالب وہی رہتا ہے ، جسے ہم کھلاتے پلاتے ہیں ۔۔❤ بانو قدسیہ

پیر کامل🔥 عمیرہ احمد🌸