Skip to main content

Posts

Featured

‏ ایک دن میرا کوئی عزیز مجھے آخری الوداع کہنے اسی طرح بھاگتا ہوا آۓ گا ــ‎

 😊

~ زخمِ دل پہ ہاتھ رکھ کے مسکرانا عشق ہے۔ 🔥❣

ہر انسان کے اندر دو بھیڑیے ہوتے ہیں ، ایک اچھائی کا دوسرا برائی کا ۔۔۔ غالب وہی رہتا ہے ، جسے ہم کھلاتے پلاتے ہیں ۔۔❤ بانو قدسیہ

پیر کامل🔥 عمیرہ احمد🌸

‏کیسے بھلا دوں اس کو موت انسانوں کو آتی ہے یادوں کو نہیں... ‎~NFAK🔥

دُنیا کی آب و تاب سے آگے چلے گئے ہم عشق کے عذاب سے آگے چلے گئے 🔥💯

جی تو ہلکا ہوا مگر رو کہ لذت غم گنوا بیٹھے ...! 🔥💯

‏ایک ﺑﺰﺭﮒ ﺳﮯ کسی نے ﭘﻮﭼﮭﺎ ﮐﮧ ﺟﻨﺖ ﮐﮯ ﻣﺘﻌﻠﻖ ﮨﻤﯿﮟ ﮐﭽﮫ ﺍﯾﺴﺎ ﺑﺘﺎﺋﯿﮟ کہ ﺟﺴﮯ ﺳﻦ ﮐﺮ ﺷﻮﻕ ﻣﯿﮟ ﺍﺿﺎﻓﮧ ﮨﻮ، ﺑﺰﺭﮒ ﻧﮯ ﻓﺮﻣﺎﯾﺎ کہ جنت میں ﺭﺳﻮﻝ ﺍﻟﻠﮧ ﷺ ساتھ ﮨﻮﮞ ﮔﮯ ﺳﺒﺤﺎﻥ ﺍﻟﻠﮧ❤💕

پیر کے حجرے سے نکل کر مریدِ خاص کی بیٹی نے خود کشی کر لی. 💯

عشق میں سکون پانے والے بہت خوش نصیب ہوتے ہیں۔ 🔥

اے پاک پروردگار ! تیرے کن کے منتظر ہماری کچھ دعائیں ہمارے دل کو بےچین رکھتی ہیں تو ان کو قبول کر لے -🌹 آمین🌸

‏احتیاط کیجیئے… عاشقی عزت بگاڑ دیتی ہے ! 🔥