Skip to main content

Posts

Featured

‏ ایک دن میرا کوئی عزیز مجھے آخری الوداع کہنے اسی طرح بھاگتا ہوا آۓ گا ــ‎

 😊

عشق میں سکون پانے والے بہت خوش نصیب ہوتے ہیں۔ 🔥

اے پاک پروردگار ! تیرے کن کے منتظر ہماری کچھ دعائیں ہمارے دل کو بےچین رکھتی ہیں تو ان کو قبول کر لے -🌹 آمین🌸

‏احتیاط کیجیئے… عاشقی عزت بگاڑ دیتی ہے ! 🔥

بے سبب ہم سے روٹھو نہ تم کہ لڑائی بری چیز ہے۔۔ صلح کرلو خدا کے لیےکہ برا وقت ٹل جائے گا۔۔۔۔ ❤

‏جب مجھ سے کوئی محبت کرے گی تو وہ محبت اسکی آخری محبت ہوگی 🔥❣

جب کہا تھا محبت گناہ تو نہیں پھر گناہ کے برابر سزا کیوں ملی 🌸

میری مصروفیت کے ہر لمحے میں شامل ہیں تیری یادیں ، سوچو میری فرصتوں کا عالم کیا ہوگا 🔥

ھاں اُسے اُسی کی خاطر بھول جانا عشق ھے۔ 🔥

‏یہ الگ بات ھے, سُنی تیری گئ ورنہ وہی خدّا, مَیرا بھی ہے ❣🔥

جو شخص صدیوں بعد روئے تو اس کی چیخیں سب کو رلا دیتی ہیں۔ 💯👌

ﺍﻃﺎﻋﺖ ﮐﺎ ﺗﻮ ﻣﺰﮦ ﮨﯽ ﺗﺐ ﮨﮯ ﺟﺐ ﺩﻝ ﺯﺧﻤﯽ ﮨﻮ ، ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ ﺍﺷﮏ ﺑﺎﺭ ﮨﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﺗﻢ ﺟﮭﮑﮯ ﺳﺮ ﺳﮯ ﯾﮧ ﮐﮩﺘﮯ ﺟﺎﺅ....!! ﺍﮮ ﻣﯿﺮﮮ ﺍﻟﻠّٰﮧ ﭘﺎﮎ.....!!! ﺑﺲ ﺗﯿﺮﮮ ﻟﯿﮯ...❤