Skip to main content

Posts

Featured

‏ ایک دن میرا کوئی عزیز مجھے آخری الوداع کہنے اسی طرح بھاگتا ہوا آۓ گا ــ‎

 😊

‏ﺳﺐ ﺳﮯ ﺑﮍﯼ ﺑﯿﻤﺎﺭﯼ ﮨﮯ ﻣﺎﯾﻮﺳﯽ ﺍﻭﺭ ﻧﺎﺷﮑﺮﯼ ﺟﻮ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﻣﺎﯾﻮﺱ ﮨﻮ ﺟﺎﮮ ﻭﮦ ﭘﺮﺳﮑﻮﻥ کبھی ﺭﮦ ﮨﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺳﮑﺘﺎ ﮨﺮﺣﺎﻝ ﻣﯿﮟﮐﮩﻮ ﺍﻟﺤﻤﺪﻟﻠﮧ❣ اے اللہ توبہت بڑا رحیم ہے ہمین اپنے قریب کر

نماز پڑھ کے جو سکون اور راحت ملتی ہے اس کا جواب ہی نہیں ہے ۔ 🌸❣

تیری یاد میں ایک پاگل سا شخص آج امام سے پہلے سلام پھیر بیٹھا‎ 🔥

میں ہوں ، دل ہے ، تنہائی ہے تم بھی ہوتے اچھا ہوتا__!❣

اگر خون کے رشتوں میں وفا ہوتی تو یوسف (علیہ السلام) یوں نہ بکتے مصر کے بازاروں میں۔ 💯👌

‏پانےکی خواہش سے 'کھونے کے دکھ تک جو گزر گئی درمیاں 'وہ ہی محبت تھی ❣

‏کہیں دور رہ گئی ہیں میرے شوق کی پناہیں 💕

فجر کے وقت کچھ لوگ تکیے پر سر رکھ کر سوتے ہیں اور کچھ لوگ مصلے پر سر رکھ کر روتے ہیں۔۔ سونے والے خوبصورت خواب دیکھتے ہیں اور رونے والے خوبصورت تقدیر پا لیتے ہیں!!! 💫🌸

وفا کریں گے نباہیں گے بات مانیں گے تمہیں بھی یاد ہے کچھ یہ کلام کس کا تھا

ہم لوگ ہیں ہاری ہوئی مَنت کے چراغ 💔

‏ہر آنے والا وقت زندگی کے آس پاس چھپے ہوئے راز کھولنے کیلئے آتا ہے بات صبر کرنے اور سمجھنے کی ہوتی ہے ۔اِس حقیقت کو کبھی نہ بھولیں کہ جو دِل شکرگزاری سے بھرا ہے اُس میں اللہ سے ناامید ہونے کا بیج نہیں اُگے گا خوش رہیں 🌸💕