Search This Blog
NFAK Line* Lahore Poetry* Ishq Poetry* Flirt Poetry* Romantic Poetry* Heart Broken Poetry* Thoughts* Eid Poetry* Poetry in Urdu* Poetry in Hindi* Poetry in Love* Poetry in Sad* Poetry in Punjabi* Jaun Elia Poetry* Ilama Iqbal Poetry* December Poetry* 2lines Urdu Poetry*
Posts
Featured
مانا کہ تم گفتگو کے ماہر ہو ۔ وفا کے لفظ پر اٹکو تو یاد کر لینا۔ ❣
- Get link
- X
- Other Apps
عورت کو ایک سے زائد مردوں سے اپنے حسن کی تعریف سننے کا شوق پڑ جاے تو وہ کسی ایک مرد کی ہو کر نہیں رہ سکتی! ❣💯👌
- Get link
- X
- Other Apps
ہر ستمگر کو یہ ہمدرد سمجھ لیتی ہے کتنی خوش فہم ہے کمبخت جوانی اپنی ❣
- Get link
- X
- Other Apps
ہم ایک عمر سے بیٹھے ہیں ہاتھ پھیلائے اور ایک عمر سے دل میں کوئی دعا نہیں ہے 🔥
- Get link
- X
- Other Apps
یہ چائے کی میزوں پہ قہقوں کے شریک دلوں میں جھانک کے دیکھو تو سب کے سب تنہا...! 🔥
- Get link
- X
- Other Apps
اونا واسطے روز قیامت وچھڑن یار جنہا دے 🔥
- Get link
- X
- Other Apps
ﺍﺏ ﺍﺱ ﺑﮍﮪ ﮐﮯ ﺑﮭﻼ ﮐﯿﺎ ﮨﻮ ﺍﺣﺘﯿﺎﻁِ ﻭﻓﺎ ﻣﯿﮟ ﺗﯿﺮﮮ ﺷﮩﺮ ﺳﮯ ﮔﺬﺭﻭﮞ ‘ ﺗﺠﮭﮯ ﺧﺒﺮ ﻧﮧ ﮐﺮﻭﮞ
- Get link
- X
- Other Apps
آج پھر چاند افق پر نہیں ابھرا محسنؔ آج پھر رات نہ گزرے گی سہانی اپنی 🌸
- Get link
- X
- Other Apps
اب ذرا چاہئے، تنہائی میں، یکسوئی مُجھے اب کوئی چاہنے والا بھی نہیں چاہئے ہے 🔥
- Get link
- X
- Other Apps
عشق ہو جائے گا میری داستان عشق سے رات بھر جاگا کرو گے اس کہانی کے لئے ❣
- Get link
- X
- Other Apps
نہ ہاتھ پکڑا نہ دامن سے ہم لپٹ پاۓ بڑے قریب سے اٹھ کر چلا گیا کوئی ❣
- Get link
- X
- Other Apps