Skip to main content

Posts

Featured

‏ ایک دن میرا کوئی عزیز مجھے آخری الوداع کہنے اسی طرح بھاگتا ہوا آۓ گا ــ‎

 😊

شاعروں کی بستی میں قدم رکھا تو میں نے جانا غموں کی محفل تو یہاں بھی کمال کی جمتی ہے 🔥

‏سر جھکانے کا سلیقہ بھی نہیں نماز پڑھنے کا طریقہ بھی نہیں مگر تو جانتا ہے میرے مولا میں باغی نہیں، میں باغی نہیں 🌸❣

شاہِ من ! نہیں کوئی شکایت تم سے مگر یاد آتا ہے تیرا ___مجھ سے محبت کرنا ❣💕

بے سبب رفاقتیں۔۔ بے سبب سی الفتیں۔۔! آشنا سے لوگ تھے۔۔۔ نا آشنا محبتیں۔۔۔! ❣🌸

ذرا خاموش تم بیٹھو کہ دم آرام سے نکلے اِدھر ہم ہچکی لیتے ہیں اُدھر تم رونے لگتے ہو. 💕

رنج کی جب گفتگو ہونے لگی آپ سے تم، تم سے تو ہونے لگی 🔥

‏مسجد تو بنا دی شب بھر میں ایماں کی حرارت والوں نے من اپنا پرانا پاپی ہے برسوں میں نمازی بن نہ سکا علامہ اقبال🌸

پیڑوں کے بازوؤں میں مہکتی ہے چاندنی بے چین ہو رہے ہیں خیالات کیا کریں 🌸

‏نیند روٹھے ہوئے لوگوں کو منا لائی ہے آنکھ کھولوں گا تو یہ پھر سے بچھڑ جائیں گے 🔥

‏محبتوں کی خطا ہے معاف کیسے ہو یہ میرا دل ہے یہ تیرے خلاف کیسے ہو ❣

آؤ اک سجدہ کریں عالمِ مدہوشی میں لوگ کہتے ہیں کہ ساغر کو خدا یاد نہیں ❣