Skip to main content

Posts

Featured

‏ ایک دن میرا کوئی عزیز مجھے آخری الوداع کہنے اسی طرح بھاگتا ہوا آۓ گا ــ‎

 😊

بے سبب رفاقتیں۔۔ بے سبب سی الفتیں۔۔! آشنا سے لوگ تھے۔۔۔ نا آشنا محبتیں۔۔۔! ❣🌸

ذرا خاموش تم بیٹھو کہ دم آرام سے نکلے اِدھر ہم ہچکی لیتے ہیں اُدھر تم رونے لگتے ہو. 💕

رنج کی جب گفتگو ہونے لگی آپ سے تم، تم سے تو ہونے لگی 🔥

‏مسجد تو بنا دی شب بھر میں ایماں کی حرارت والوں نے من اپنا پرانا پاپی ہے برسوں میں نمازی بن نہ سکا علامہ اقبال🌸

پیڑوں کے بازوؤں میں مہکتی ہے چاندنی بے چین ہو رہے ہیں خیالات کیا کریں 🌸

‏نیند روٹھے ہوئے لوگوں کو منا لائی ہے آنکھ کھولوں گا تو یہ پھر سے بچھڑ جائیں گے 🔥

‏محبتوں کی خطا ہے معاف کیسے ہو یہ میرا دل ہے یہ تیرے خلاف کیسے ہو ❣

آؤ اک سجدہ کریں عالمِ مدہوشی میں لوگ کہتے ہیں کہ ساغر کو خدا یاد نہیں ❣

‏ﻭﮦ ﺩﯾﮑﮭﺘﮯ ﮨﯿﮟ تبسم ﻣِﺮﮮ ﻟﺒﻮﮞ ﮐﯽ ﮨﻨﺴﯽ ﺟﻮ ﻣﯿﺮﮮ ﺩِﻝ ﭘﮧ ﮔُﺰﺭﺗﯽ ﮨﮯ ، ﮐﻮﺋﯽ ﮐﯿﺎ ﺟﺎنے 💕

‏بعض باتیں ادھوری ہی رہیں تو بہتر ہوتا ہے۔ 💯👌

‏خود پرستی کا نشہ جب اُتر جائے گا وہ مجھے ڈھونڈنے ہر جگہ جائے گا 🔥