Skip to main content

Posts

Featured

‏ ایک دن میرا کوئی عزیز مجھے آخری الوداع کہنے اسی طرح بھاگتا ہوا آۓ گا ــ‎

 😊

‏نیند روٹھے ہوئے لوگوں کو منا لائی ہے آنکھ کھولوں گا تو یہ پھر سے بچھڑ جائیں گے 🔥

‏محبتوں کی خطا ہے معاف کیسے ہو یہ میرا دل ہے یہ تیرے خلاف کیسے ہو ❣

آؤ اک سجدہ کریں عالمِ مدہوشی میں لوگ کہتے ہیں کہ ساغر کو خدا یاد نہیں ❣

‏ﻭﮦ ﺩﯾﮑﮭﺘﮯ ﮨﯿﮟ تبسم ﻣِﺮﮮ ﻟﺒﻮﮞ ﮐﯽ ﮨﻨﺴﯽ ﺟﻮ ﻣﯿﺮﮮ ﺩِﻝ ﭘﮧ ﮔُﺰﺭﺗﯽ ﮨﮯ ، ﮐﻮﺋﯽ ﮐﯿﺎ ﺟﺎنے 💕

‏بعض باتیں ادھوری ہی رہیں تو بہتر ہوتا ہے۔ 💯👌

‏خود پرستی کا نشہ جب اُتر جائے گا وہ مجھے ڈھونڈنے ہر جگہ جائے گا 🔥

ﺗﻤﮭﺎﺭﺍ ﺩﮬﻮﮐﮧ ﺩﯾﻨﺎ ﺍﻭﺭ ﻣﯿﺮﺍ ﺩﮬﻮﮐﮧ ﮐﮭﺎ ﺟﺎﻧﺎ ۔۔۔۔۔۔ ﺳﻨﻮ ۔۔۔۔۔ ﻭﮦ ﺑﮭﯽ ﻣﺤﺒﺖ ﺗﮭﯽ ﻣﯿﺮﯼ

میرے مرنے کی _______ خبر خوب پھیلانا ......!! بہت سے دلوں کو ____ سکون ملے گا .

سنا ہے وہ بولے تو باتوں سے پھول جھڑتے ہیں، یہ بات ہے تو چلو بات کر کے دیکھتے ہیں ❤

مانا کہ میری شہ رگ سے بھی قریب ھے تُو یارب! مگر میں یہ فاصلہ بھی کہاں چاھتا ھوں❤❤

‏اتنے چپ چاپ کہ رستے بھی رہیں گے لا علم چھوڑ جائیں گے کسی روز نگر شام کے بعد...