Skip to main content

Posts

Featured

‏ ایک دن میرا کوئی عزیز مجھے آخری الوداع کہنے اسی طرح بھاگتا ہوا آۓ گا ــ‎

 😊

‏کہیں دور رہ گئی ہیں میرے شوق کی پناہیں 💕

فجر کے وقت کچھ لوگ تکیے پر سر رکھ کر سوتے ہیں اور کچھ لوگ مصلے پر سر رکھ کر روتے ہیں۔۔ سونے والے خوبصورت خواب دیکھتے ہیں اور رونے والے خوبصورت تقدیر پا لیتے ہیں!!! 💫🌸

وفا کریں گے نباہیں گے بات مانیں گے تمہیں بھی یاد ہے کچھ یہ کلام کس کا تھا

ہم لوگ ہیں ہاری ہوئی مَنت کے چراغ 💔

‏ہر آنے والا وقت زندگی کے آس پاس چھپے ہوئے راز کھولنے کیلئے آتا ہے بات صبر کرنے اور سمجھنے کی ہوتی ہے ۔اِس حقیقت کو کبھی نہ بھولیں کہ جو دِل شکرگزاری سے بھرا ہے اُس میں اللہ سے ناامید ہونے کا بیج نہیں اُگے گا خوش رہیں 🌸💕

‏مانا کہ تم گفتگو کے ماہر ہو ۔ وفا کے لفظ پر اٹکو تو یاد کر لینا۔ ❣

عورت کو ایک سے زائد مردوں سے اپنے حسن کی تعریف سننے کا شوق پڑ جاے تو وہ کسی ایک مرد کی ہو کر نہیں رہ سکتی! ❣💯👌

ہر ستمگر کو یہ ہمدرد سمجھ لیتی ہے کتنی خوش فہم ہے کمبخت جوانی اپنی ❣

ہم ایک عمر سے بیٹھے ہیں ہاتھ پھیلائے اور ایک عمر سے دل میں کوئی دعا نہیں ہے 🔥

‏یہ چائے کی میزوں پہ قہقوں کے شریک دلوں میں جھانک کے دیکھو تو سب کے سب تنہا...! 🔥

اونا واسطے روز قیامت وچھڑن یار جنہا دے 🔥